ضلع وہاڑی کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز، ڈسٹرکٹ بار میں سیمینار؛ قانون کی حکمرانی اور جوابدہی پر زور
بدھ 1 جولائی 2026 18:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندے خود بھی عوام کے سامنے جوابدہ ہیں اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، احسان نہیں۔
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ ضلع وہاڑی کے قیام کا مقصد اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا تھا اور وہ خود اس وقت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر کی حیثیت سے اس عمل کا حصہ تھے۔ انہوں نے ملکی و بین الاقوامی امور پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ کشیدہ صورتحال میں جنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، جس پر وہ انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے زرعی اراضی کے تحفظ اور شوگر ملز کے اثرات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔کمشنر ملتان رانا عامر کریم نے کہا کہ وہاڑی ان کا اپنا ضلع ہے اور گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت ان کے لیے باعث افتخار ہے۔ انہوں نے وکلا کے دیرینہ مطالبات کے حل میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پچاس برسوں کی کامیابیوں اور محرومیوں کا جائزہ لے کر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا وقت کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.