آزاد کشمیر انتخابات،نون لیگ کا جہلم سے مہاجرین کی نشستوں پر بھرپور الیکشن مہم چلانے کا اعلان
پارٹی صدر نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں الیکشن مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے،مسلم لیگ ن کشمیر کاز کی مضبوطی اور کشمیریوں کی ترقی کی ضمانت ہے. وزیر مملکت بلال اظہر کیانی
میاں محمد ندیم
اتوار 5 جولائی 2026
17:30
(جاری ہے)
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ 39 جموں 6 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راجہ محمد صدیق اور حلقہ ایل اے 42 ویلی تین سے نامزد امیدوار شوکت علی شاہ بھی دیگر رہنماں کے ہمراہ اجلاس میں موجود تھے اس کے علاوہ سابق ارکان پنجاب اسمبلی مہر فیاض اور چوہدری سعید سمیت پارٹی رہنما طالب مہدی، چوہدری بوٹا جاوید، حافظ اعجاز، چوہدری راشد اور دیگر رہنما بھی اجلاس میں شریک تھے. اجلاس میں ضلع جہلم میں انتخابی مہم کے حوالے سے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی اور الیکشن کمپین کےلئے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں لگائی جانے والی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا، جہلم میں آزاد کشمیر کے ان انتخابی حلقوں میں پولنگ کے دن کے حوالے سے حکمت عملی پر مزید مشاورت کی گئی . اس حوالے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پارٹی صدر محمد نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں الیکشن مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے اس کے علاوہ پارٹی رہنماﺅ ں نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ ن کشمیر کاز کی مضبوطی اور کشمیریوں کی ترقی کی ضمانت ہے.
مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں معمولی بات پر خونی تصادم
-
لاہور واقعہ نان ایشو ہے، زبردستی ایشو بنایا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
پاک فضائیہ کے افسر کی شہادت کا سبب بننے والے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٓ06 سے 10 جولائی: شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ایئرفورس افسر کی شہادت، فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی مبینہ غفلت؛ زندہ نوزائیدہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
-
’جو مجھے اپنی شادی میں بلائیں گی وہ ہاتھ اٹھائیں‘ گورنر سندھ کا یونیورسٹی گریجویٹ طالبات سے سوال
-
رحیم یارخان،قریبی رشتہ دار ملزمان نے کالاقراردے کر 27سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’
-
اے ایف ڈی کی رہنما کا ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
-
حکومت کا محنت کشوں کے ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی ہنگامہ آرائی
-
مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے. امریکی ذرائع ابلاغ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.