کشمیری عوام نے ووٹ کی پرچی کے ذریعے نواز شریف کے بیانیے پر اعتماد کا اظہار کیا ‘ مریم اورنگزیب
حکومت بنتے ہی آزاد کشمیر میں بھی پاکستان ،پنجاب کی طرز پر ترقی کے نئے دور کا آغاز کرینگے ‘ سینئر وزیر
پیر 3 اگست 2026 21:55
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب میں آزاد جموں و کشمیر کی مہاجرین کی دس نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی کامیابی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی، عوامی خدمت اور محنت کا اعتراف ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مقیم کشمیریوں نے اپنے ووٹ سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پر اعتماد کرنے پر کشمیری مہاجرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بنتے ہی آزاد جموں و کشمیر میں بھی پاکستان اور پنجاب کی طرز پر ترقی اور عوامی خدمت کے نئے دور کا آغاز کیا جائے گا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی کو یقین ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پونچھ ڈویژن میں بھی مسلم لیگ (ن)کامیابی حاصل کرے گی، پارٹی انتخابی مہم کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور پونچھ ڈویژن کے عوام بھی ترقی کے نشان شیر پر مہر لگا کر مسلم لیگ کے حق میں فیصلہ دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پارٹی میں چھوٹا سا انتشاری گروپ ہے جس کو ڈیل کرنا پڑے گا
-
میررضا کیس: ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے کرائم سین کے شواہد کو ضائع کیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا محمد حسین پی ٹی آئی کا کارکن تھا لیکن کوئی عہدہ نہیں تھا
-
میر رضا کی نس میں ایسی دوائی ڈالی گئی جس سے حرکت نہیں کرسکتے لیکن درد محسوس کرسکتے ہیں
-
میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی، فیملی کو آگاہ رکھا جائیگا، وزیراعلیٰ سندھ
-
امریکی صدر نے خود کو ایران کا ’’ بینکر‘‘ قرار دے دیا
-
سویڈن حکومت کی امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی، اب مستقل رہائش اختیار کرنا آسان ہوگیا
-
میررضا کیس: سندھ حکومت بےنظیربھٹو کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کرسکی تو عام شہریوں کو کیا انصاف دے گی؟
-
پیٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے غیرمعینہ مدت کیلئے پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان
-
’بیٹیوں کی تعلیم پر پابندی ہے، میں چھپ کر روتا ہوں‘
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے مذاکرات، اہم فیصلوں کو حتمی شکل دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.