فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے مصطفی کمال سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
بچوں کی وارڈ میں آتشزدگی سے بچوں کی جان جانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیر صحت استعفی دیں. سابق وفاقی وزرا کا مطالبہ
میاں محمد ندیم
بدھ 26 اگست 2026
13:35
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے اور اندوہناک واقعہ کی ذمہ دار انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے، صرف معطلی اور ٹرانسفر کوئی سزا نہیں ہو گی ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر اس واقعہ پر بری الذمہ قرار نہیں دیے جا سکتے شیریں مزاری نے فواد چوہدری کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہاں ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہونے والے ٹرین حادثات کو ہی یاد کر لیجیے تاہم یہ واقعہ انتہائی ہولناک ہے ان کا کہنا ہے کہ پمز اور چلڈرنز ہسپتال شدید غفلت، بدانتظامی اور ابتری کا شکار ہیں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چلڈرن ہسپتال کے لیے ”فرینڈز آف چلڈرنز ہسپتال“ کے نام سے ایک بہت فعال گروپ موجود تھا جو حکومتی فنڈنگ کی کمی سے پیدا ہونے والی خلا‘ کوپر کرنے میں مدد کرتا تھا لیکن مجھے یقین نہیں کہ وہ اب بھی فعال ہے یا نہیں. ادھر پمز ہسپتال کی دستاویز کے مطابق چلڈرن وارڈ میں 15 بچے داخل تھے جن میں سے صرف ایک کو بچایا جا سکا ہے اس سے قبل پمز ہسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عمران سکندر اور ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر انیزہ جلیل نے واقعے میں 14 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی.
مزید اہم خبریں
-
عمران خان عوام میں مقبول ہیں وہ مذاکرات تو کریں گے لیکن کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سابق کرکٹر جاوید میانداد بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے
-
ٹھیک ہے، عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا، لیکن اب 9 مئی بھی کیا ہے، بغاوت اور کرپشن الزامات پر جیل میں ہے
-
گوجرانوالہ میں افسوسناک حادثہ؛ ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے 5 سالہ بچی کو کچل دیا
-
عمران خان کو اندھیری رات میں جعلی طریقے سے ہسپتال لاکر سپریم کورٹ کے حکم کے ساتھ فراڈ کیا گیا
-
میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
-
ڈولی پارٹن کی جگہ ان کی ہم شکل کی تصویر نشر، امریکی نیوز چینل نے معافی مانگ لی
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.