بگ تھری کی تجویز دنیائے کرکٹ کو تقسیم کردیگی،عمران خان،ماضی میں آسٹریلیا اورانگلینڈ کے شاہانہ رویے کو فراموش نہیں کیاجاسکتا ،سابق کپتان

بدھ 29 جنوری 2014 07:57

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29جنوری۔2014ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ بگ تھری کی تجویز دنیائے کرکٹ کو تقسیم کردیگی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹوئٹرپیغام میں سابق کپتان نے کہاکہ ماضی میں آسٹریلیا اورانگلینڈ کے شاہانہ رویے کو فراموش نہیں کیاجاسکتا آسٹریلیا اورانگلینڈ کے شاہانہ رویے پربھارت بھی مخالفت کرتاتھا اورآج بھارت آسٹریلیا اورانگلینڈ کے ساتھ ہوگیا ہے عمران خان نے کہا کہ آئی سی سی کی موجودہ صورتحال پر عمران خان نے کہاکہ بگ تھری کی تجویز سے دنیائے کرکٹ تقسیم ہوکر رہ جائے گی۔

متعلقہ عنوان :