سمبڑیال،50 سالہ شخص کی 6سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

منگل 27 مئی 2014 07:54

سمبڑیال ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء)50 سالہ شخص کی 6سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار۔پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیال کے محلہ واٹر ورکس کے رہائشی اللہ رکھا ولد غلام محمد کا 6 سالہ بھانجا عاطف علی کو 50 سالہ ملزم ارشد محمود ولد محمد شریف سکنہ محلہ دارالسلام نے ورغلا پھسلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔