چین،اکتوبر کے خود کش حملے میں ملوث تین افراد کو سزائے موت

منگل 17 جون 2014 08:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جون۔2014ء)بیجنگ علامتی دل تائینامن سکوائر میں گزشتہ اکتوبر میں ایک ہلاکت خیز خود کش کار حملے میں دو افراد کو ہلاک کرنے پر تین افراد کو پیر کے روز سزائے موت سنا دی گئی ہے ، یہ بات ریاستی میڈیا نے بتائی ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری نشریاتی چائناسنٹرل ٹیلی ویژن(سی سی ٹی وی ) نے کہا ہے کہ ایک شخص کو ”تشدد آمیز دہشت گرد حملے“ کے لئے ایک اور شخص کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے ،دو ملزمان کے ناموں کی شناخت سب سے بڑے نسلی گروپ یوغر، جو زنجیانگ کے علاقے میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہے ،سے ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :