اپوزیشن کے تحفظات کودورکریں گے،اعتمادمیں لیاجائے گا،احسن اقبال کی یقین دہانی، آپریشن سے متاثرہ آئی ڈی پیزکوخیبرپختونخواہ حکومت سے مل کرتمام سہولیات دیں گے ، جتنے بھی فنڈزدرکارہوں گے وفاقی حکومت فراہم کریگی،اسمبلی میں خطاب، خورشید شاہ سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کا اعتماد میں نہ لینے کے شکوہ کے باوجود فوجی آپریشن کی مکمل حمایت کا اظہار، حکومت سیاسی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لے ،ایک بار پھر مطالبہ
منگل 17 جون 2014 08:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جون۔2014ء)وفاقی وزیراحسن اقبال نے قومی اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ قائدحزب اختلاف سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کودورکریں گے،اپوزیشن کواعتمادمیں لیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ آپریشن سے متاثرہ آئی ڈی پیزکوخیبرپختونخواہ حکومت سے مل کرتمام سہولیات دیں گے اوراس سلسلے میں جتنے بھی فنڈزدرکارہوں گے وفاقی حکومت فراہم کریگی ۔
یہ وقت اتحادویگانگت کاہے تاکہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف اس جنگ کوجیت سکیں جبکہ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے اعتماد میں نہ لینے کے شکوہ کے باوجود فوجی آپریشن کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور ایک بار پھر زور دیا کہ حکومت سیاسی قیادت اور عوام کو اعتماد میں لے ۔(جاری ہے)
پیر کو ایوان میں وزیراعظم کی تقریرپراظہارخیال کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کوایوان کی بات سننی چاہئے تھی ،انہوں نے جوفیصلہ کیاگیااگریہ فیصلہ چھ ماہ پہلے کرلیاجاتاتوبہترہوتامگراب بھی حکومت کوچاہئے کہ اس وقت تک یہ آپریشن جاری رہناچاہئے جب تک اس ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ نہیں ہوجاتا۔
اب دہشت گردوں کوپیغام دیدیاہے کہ ہم دھونس اوردھمکیوں سے نہیں ڈرتے ،اب ہمیں شیرکی طرح زندہ رہناہوگااوراس آپریشن کوجاری رکھناہوگا۔انہوں نے کہاکہ 65ء کی جنگ میں اس وجہ سے ہندوستان کوشکست ہوئی کہ عوام ساتھ کھڑی تھی اوراب بھی حکومت اورفوج کے ساتھ کھڑے ہیں اورفتح پاک فوج کی ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ مخالفت درمخالفت کی سیاست کودفن کردیاہے ،حکومت دیرآیددرست آیدپرچل رہی ہے ۔
اب وقت ہے کہ سیاستدانوں کواعتمادمیں لیاجائے اوریہ وقت کی ضرورت ہے ۔ کوئی رہنمااگرباہرسے آتاہے تواس کاحق ہے کہ وہ سیاست کرے ٹرین مارچ کرے اورسیاست کرے کسی کوروکنے اورگرفتارکرنے کی سیاست نہیں ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ جلسے کرناجمہوری حق ہے ۔حکومت نے جس اندازاورجذبے کے ساتھ آپریشن شروع کیاہے اب اس کوحتمی نتیجے تک پہنچاناچاہئے اوراس معاملے پرحکومت وفوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف سے کہاتھاکہ مذاکرات کے ذریعے معاملات بہترکئے جائیں ۔انہوں نے کہایہی مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کاموٴقف تھا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم جب ہسپتال عیادت کے لئے آئے تھے توبھی یہی بات کی تھی اوربعدازاں آل پارٹیزکانفرنس میں بھی یہی فیصلہ ہوا۔ مذاکرات شروع ہوئے توایک امیدشروع ہوگئی تھی اورکے پی کے میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں ،لیکن خود وزیر داخلہ نے کہاکہ امریکہ نے مذاکرات کوسبوتاژ کیا،بعدازاں پھرمذاکرات شروع ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ مذاکرات کوجولیڈرشپ ملنی چاہئے تھی وہ نہیں ملی ۔انہوں نے کہاکہ آپریشن کاپورانزلہ کے پی کے پرگرے گا۔ آپریشن بارے ٹی وی سے معلوم ہوا۔انہوں نے کہاکہ اس ملک کے دشمن بنیں گے اس معاملے پروزیراعظم کوہمیں اعتمادمیں لیناچاہئے تھامگرافسوس کہ بات تک نہیں کی ،وزیراعظم کی مذاکرات کے حوالے سے حمایت کی تھی ۔انہوں نے کہاکہ آپریشن شروع ہوچکاہے اوراب بات کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کواس بارے خوداعلان کرناچاہئے تھامگرافسوس اس معاملے پرآئی ایس پی آرنے اعلان کیا،حالانکہ چیف ایگزیکٹووزیراعظم ہیں، کے پی کے بارے میں کچھ نہیں سوچاگیاکہ ہم انہوں نے کہاکہ اگرآن بورڈلیاجائے توحکومت کے بازوبن جائے اورتجاویزدے سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم امیدکرتے ہیں کہ اس ملک میں امن آئے اوراس عذاب سے نکالاجائے جس میں دس سال سے وہ پھنساہواہے ،مشاورت ضروری ہے اگراچھی تجاویزآجاتی اوررائے لی جاتی توفیصلہ بہترہوجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ اس وقت کچھ علم نہیں کہ یہ آپریشن کتناچلے گا۔یہ پاکستانی گروپوں کے ساتھ ہنگوسیشن کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم سے کوئی رائے نہیں لی گئی اب وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ بیٹھ کرہم سے مشاورت کریں ۔ پوری قوم فوج کے ساتھ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اے پی سی میں جنرل کیانی نے کہاکہ آپریشن فوج سے کرایااب پھرسیاسی حکمت عملی کی ضرورت ہے اوراب اس آپریشن کے بعدبھی پولیٹیکل رابطہ کی ضرورت ہے ۔اس موقع پرایم کیوایم کے فاروق ستارنے کہاکہ اس فیصلے کی پوری قوم اورسیاسی قیادست کوحمایت کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے پارلیمان میں آکرخطاب کیاہے ،اب وزیراعظم کوسیاسی قیادت کے بعدپوری قوم سے بھی براہ راست خطاب کرناچاہئے ۔جس وقت ہم مذاکرات کرنے جارہے تھے اس وقت کہا تھا کہ کیا وہ آئین پاکستان ،ریاستی اداروں کومانتے ہیں ہم نے اس وقت بھی کہاتھاکہ ہمیں سوچناچاہئے تھاکہ کن لوگوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں اورنوستمبرکوبھی یہی بات کی تھی اس وقت بھی سیاسی جماعتوں کوسوچناچاہئے تھا۔
فاروق ستارنے مزیدکہاکہ کراچی میں طالبانائزیشن کاپپپلزپارٹی ،ن لیگ ،تحریک انصاف کوادراک نہیں اورالبتہ اے این پی اورایم کیوایم کواس بات کاادراک تھاہم بہت شورکیامگرافسوس اس بات پرغورنہیں کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ کراچی ائیرپورٹ پردہشتگردوں کاحملہ ہوگیاجس سے ثابت ہوتاہے کہ اداروں میں رابطوں کافقدان ہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے ساتھ ساتھ انتہاء پسندی کوختم کرناہوگا۔اصلاحات کی ضرورت ہے ایک نصاب تعلیم رائج کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ مذاکرات کرنے والوں سے یادرکھناچاہئے تھاکہ انہوں نے بہت دھجیاں اڑائیں ۔ عسکری طالبان جیل توڑ کرفرارہوگئے اورغیرعسکری طالبان کورہاکرایاگیا۔انہوں نے کہاکہ اب کہا جا رہا ہیکہ ہم ایکشن کریں گے ،مگران فیصلوں پرنظرثانی کرناہوگی ،اب جنگ کافیصلہ آپ کانہیں بلکہ ریاست پاکستان پرجنگ مسلط کی گئی ہے جواب لڑناپڑیگی ۔انہوں نے کہاکہ اگر111ارب کی میٹروبس اورہائی وے بنائی گئی توپھرتعلیمی اصلاحات کیلئے پیسے کہاں سے آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ آئی ڈی پیزکے مسئلے کوایڈجسمنٹ کرناچاہئے ،تحریک انصاف اپناکرداراداکریگی۔اس موقع پروفاقی وزیراحسن اقبال ،اپوزیشن رہنماوٴں کے اعتراض کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی آئینی ذمہ داری تھی کہ وہ اس کونبھانے کیلئے ایوان بالاگئے ہیں ،حکومت کی جانب سے یقین دلاتاہوں کہ قائدحزب اختلاف سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کودورکریں گے ،اوراس سلسلے میں اپوزیشن کواعتمادمیں لیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ آپریشن حزب عضب میں متاثرین آئی ڈی پیزکوخیبرپختونخواہ حکومت سے مل کرتمام سہولیات دیں گے اوراس سلسلے میں جتنے بھی فنڈزدرکارہوں گے وفاقی حکومت فراہم کریگی ۔انہوں نے کہاکہ اب یہ وقت اتحادویگانگت کاہے تاکہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف اس جنگ کوجیت سکے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 جون 2014 کی مزید خبریں
-
فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں جرمنی نے پرتگال کا قلعہ مسمار کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2014ء گروپ میچز : ارجنٹائن، فرانس اور سوئٹزرلینڈ نے مخالف ٹیموں کو ہرا کر پنے اپنے میچ جیت لیے، ارجنٹائن نے ٹورنامنٹ میں پہلی بار کوالیفائی کرنے والی بوسنیا ہرزیگووینا کو2-1سے شکست دی ... مزید
-
7 بارفامولا ون کے فاتح مائیکل شوماکر 6 ماہ کے طویل کومے سے باہرآگئے
-
حکومت ملک میں آئل وگیس کی تلاش کیلئے محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے،نواز شریف،مقامی گیس کی سپلائی ہماری انرجی مکس پالیسی کا اہم جزو اور معیشت کا اہم ستون ہے،مقامی گیس سے زرمبادلہ ... مزید
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطاء بندیال کو سپریم کورٹ کا جج ، خواجہ امتیا ز کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کردیا گیا ،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عمر عطاء بندیال سے جبکہ خواجہ امتیاز سے گورنر پنجاب ... مزید
-
فیصل آباد ، اراضی کے تنازع پر بیٹو ں نے اپنے سگے باپ ، والدہ ، بہن اور بھانجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم عباس اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا ‘ایک ملزم فرار
-
پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد پیش ،قوم کا ہر فرد فوج کے ساتھ کھڑا ہے ، جانوں کے نذرانے دینے والوں کو خراج تحسین ، دہشت گردوں اور جنگجووٴں کے خلاف ہونے والے فوجی آپریشن ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ، ہیپاٹائٹس سی کے تیار کردہ سستے انجکشن مارکیٹ میں لانے سے روکنے کے معاملے کی انکوائری کیلئے کمیشن مقرر، سینٹر فار ایکسیلینس مالیکیولربیالوجی کے ڈی جی کو تاحکم ثانی کام کرنے سے روک ... مزید
-
مبشر لقمان نے ٹی وی پر آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی عائد کردہ پابندی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، ہائیکورٹ کے حکم کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دینے کی استدعا
-
ملتان ، مبینہ مسلح افراد نے چیف جسٹس کے بھتیجے کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغواء کرلیا، پولیس تھانہ کتب پور نے نامعلوم ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 365 مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، شہبازشریف کا اغواء کی ... مزید
-
سینٹ نے 133بجٹ سفارشات کی منظوری دیکرقومی اسمبلی کوبھجوادیں ،بجٹ سفارشات میں زرعی سیکٹرمیں بہتری لانے ،گیس اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے ،ٹیکس نیٹ بڑھانے ،ایس آراوزکلچرختم کرنے کی تجاویزشامل، ... مزید
-
سپریم کورٹ ، 6 ہزار روپے رشوت لینے والے ملزم شان الٰہی کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
-
سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں 36 ہزار کینال وقف املاک کی اراضی پر ملکیت کے حوالے سے دائر درخواستیں خارج کر دیں، وقف املاک اللہ تعالیٰ کی زمین ہے اس کا کوئی اور مالک نہیں بن سکتا‘درخواست گزار محکمہ ... مزید
-
وزیراعظم کی صحافیوں سے سرِ راہ ملاقات،نوازشریف سینئر صحافیوں سے ملاقات نہ ہونے اور بیٹ رپورٹر وزیراعظم سے ”لفٹ نہ کرانے“ کا شکوہ کرتے رہے
-
پنجاب کا ہر شہری 4510 روپے کا مقروض ہے ،ن لیگ کی حکومت نے سرپلس پنجاب کو مقروض بنا دیا ہے: وقاص موکل
-
فٹبال میچ دیکھنا حرام ہے‘ مصری عالم دین، میچ دیکھنے میں کھوئے رہنا مذہبی اور عالمی ذمہ داریوں سے غافل ہو جانے کے مترادف ہے جس کا نتیجہ قومی تباہی کی صورت میں سامنے آتا ہے،لوگوں کو وقت ضائع کرنے سے ... مزید
-
سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں 3 مسلمان شہید اور 70 زخمی، کئی دکانیں اور گھر نذرآتش،ریاستی ادارے معصوم لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں، وزیر قانون و انصاف
-
اسلام میں خودکش حملے حرام ،اس طرح کے واقعات سے اسلام کی بدنامی ہورہی ہے، امام مسجدالاقصیٰ کا فتوی ٰ
-
اسپین پولیس کے چھاپے، جہادیوں کی بھرتی کا نیٹ ورک ختم، 8مشتبہ شدت پسند گرفتار، نیٹ ورک گوانتانامو کے ایک سابقہ قیدی نے قائم کر رکھا ، چھان بین ابھی جاری ہے ، حکام
-
سعودی عرب کا عراق میں قومی اتحاد ی حکومت قائم کرنے کا مطالبہ ،خانہ جنگی کا شکار ملک کے داخلی امور میں بیرونی مداخلت،فرقہ وارانہ پالیسیاں قابل مذ مت ہیں ،سعودی وزیراطلاعات
-
کینیا‘ صومالی شدت پسندوں کا ساحلی قصبے میں ریسٹورنٹ پر حملہ‘ 48 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی
-
کابل،طالبان کے خلاف آپریشن،67 شدت پسند ہلاک ،36 زخمی ہوگئے
-
امریکہ کا بغداد میں سفارتخانہ کھلا رکھنا کااعلان، سکیورٹی عملہ بڑھا دیا گیا ،جنگجوؤں کے ہاتھوں 1700عراقی شیعہ ریکروٹس کے وحشیانہ قتل کی مذمت
-
چین،اکتوبر کے خود کش حملے میں ملوث تین افراد کو سزائے موت
-
آپریشن ضرب عضب سے متعلق کابینہ کی قومی رابطہ کمیٹی قائم، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،نوازشریف،مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،اب کوئی ... مزید
-
ضرب عضب:شمالی وزیرستان میں مزید34دہشتگرد ہلاک،8سیکورٹی اہلکار شہید، شمالی وزیرستان ایجنسی میں منصوبے کے تحت آپریشن جاری ہے،دہشتگردوں کے مواصلاتی مراکز میں سے بڑے مرکز کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا ... مزید
-
طالبان نے غیرملکی سرمایہ کاروں، فضائی کمپنیوں اور ملٹی نیشنل اداروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا، حملوں کی دھمکی،پاکستان بھر میں کوئی بھی اہم حکومتی تنصیب یا ادارہ مجاہدین کا ہدف بن سکتا ہے، ... مزید
-
فوجی آپریشن کسی کے کہنے پر نہیں کررہے ، سرد جنگ کا حصہ نہ بنتے تو آج حالات اس نہج پر نہ ہوتے ، غلطیوں کو درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف،خواہش تھی امن قائم ہو مگر اسے ریاست کی کمزوری سمجھا گیا ۔ میڈیا بھی ... مزید
-
حکومت کا دہشت گردی کیخلاف آپریشن میں میڈیا کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو علیحدہ علیحدہ بریفنگ دی جائے گی‘ دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات ... مزید
-
انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی ،سپریم کورٹ کے بعد اللہ کی عدالت سب سے بڑی عدالت ہے، اگر ہم کوئی غلط فیصلہ کرینگے تو اللہ کی عدالت میں جوابدہ ... مزید
-
پاک بحریہ سمندری مفادات کی حفاظت اور سرحدوں کے دفاع کیلئے پوری طرح چوکس ہے،نوازشریف،حکومت پاک بحریہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے گی،نیول ہیڈکوارٹر کے دورہ میں اظہار خیال
-
تحریک انصاف آپریشن کے اعلان پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ،فوج کی حمایت کا اعلان، وزیر اعظم نے مذاکرات پر توجہ دی نہ ہی مذاکراتی کمیٹیوں کو اختیارات دیئے جس کے باعث مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، کسی ... مزید
-
قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت میں یکجا ہوگئے، بجٹ کے معاملہ پر دونوں کے درمیان اختلاف رائے کا سلسلہ جاری ،بعض ارکان اپنی اپنی جماعتوں اور رہنماؤں ... مزید
-
پیپلزپارٹی ، جماعت الدعوة ، شیعہ علماء کونسل کا وزیرستان آپریشن کی حمایت کا اعلان
-
تمام سیاسی قیادت کی رائے کے عین مطابق فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا،خواجہ آصف،خلوص کے ساتھ طالبان سے مذاکرات کئے تھے جو ناکام رہے، سات ماہ کے طویل انتظار کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا‘ صحافیوں سے ... مزید
-
قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان کے آپریشن ضربِ عضب کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظور،جماعت اسلامی ، جے یو آئی اور شیخ رشید نے قرارداد پر دستخط نہ کئے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بے گھر ہونیوالوں ... مزید
-
شمالی وزیر ستان میں پاک فوج کے آپریشن کو پاکستانی کی سلامتی ،استحکام اور دفاع کیلئے عظیم جہاد قرار دیتا ہوں،طاہرالقادری ، دہشت گردوں کے خلاف جہاد کی حمایت شرعی طور پر پوری قوم پر فرض ہو چکی ہے ، ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں بڑی تعداد میں غیر ملکی دہشتگرد موجود ہیں ،گورنر خیبر پختونخواہ ،ہم دہشتگردوں کو مزید مہلت نہیں دینگے کہ وہ قبائلی ڈھانچے کو تباہ کریں ، دہشتگردوں نے مذاکرات کے دوران بھی اہم حساس ... مزید
-
اپوزیشن کے تحفظات کودورکریں گے،اعتمادمیں لیاجائے گا،احسن اقبال کی یقین دہانی، آپریشن سے متاثرہ آئی ڈی پیزکوخیبرپختونخواہ حکومت سے مل کرتمام سہولیات دیں گے ، جتنے بھی فنڈزدرکارہوں گے وفاقی حکومت ... مزید
-
سپریم کورٹ،مشرف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے حوالے سے دائر درخواست سماعت کے لئے منظو ر ، رواں ہفتے درخواست کو سماعت کیلئے لگایا جائے،سپریم کورٹ آفس کو حکم،مقدمات کو کسی بھی بنچ میں مقرر کرنا چیف ... مزید
-
شمالی وزیرستان آپریشن : امریکہ ،برطانیہ سمیت سفارتی حلقے مانیٹر کررہے ہیں، باقاعدہ رپورٹس اپنے اپنے ممالک میں ارسال کرنے لگے، خصوصی ٹیمیں بھی مرتب کر دی گئیں، امریکہ ،برطانیہ، یورپی ممالک کے سفارت ... مزید
-
حکومت کی جانب سے شمالی وزیرستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے بعد خصوصی ترقیاتی پیکج کے اعلان کا بھی امکان ،گرینڈ آپریشن کے لیے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو 20ارب تک ... مزید
-
پاکستان پر مجموعی قرضوں کا بوجھ 18 ہزار 795 ارب روپے ہوگیا،موجودہ حکومت نے 4ہزار795ارب روپے قرضہ لیا ، ہر شہری 93ہزار 975 روپے کا مقروض ہوگیا
-
کراچی ایئرپورٹ پرحملے کی تحقیقات کرنے والا تفتیشی افسر تبدیل
-
تحریک انصاف نے 22 جولائی کو بہاولپور میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا
-
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن وقت کی ضرورت تھی،شرجیل انعام میمن، پاکستان پیپلز پارٹی اور پوری پاکستانی قوم آج پاک فوج کے ساتھ ہے۔ ہم وفاقی حکومت کو اپنے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ سندھ حکومت ... مزید
-
”ضربِ عضب“ شمالی وزیرستان آپریشن کا نام میڈیا میں زیربحث،اس طرح کے نام میدان جنگ میں سپاہیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سوچ سمجھ کر رکھے جاتے ہیں، فیصلہ جی ایچ کیو ہی کرتا ہے،راشد قریشی
-
شمالی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی میتیں بنوں منتقل، نماز جنازہ ادا کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.