وفاقی حکومت نے جے یوآئی (ف)کے وزراء کووزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے گئے،اکرم درانی کووفاقی وزیرہاوٴسنگ، عثمان ابراہیم وزیرمملکت کیڈ اورغفورحیدری وزیرمملکت برائے پوسٹل سروسزہونگے

جمعہ 20 جون 2014 07:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جون۔2014ء)وفاقی حکومت نے جے یوآئی (ف)کے وزراء کووزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق اکرم خان درانی کووفاقی وزیرہاوٴسنگ کاقلمدان دیاگیاہے جبکہ عثمان ابراہیم وزیرمملکت کپیٹل ایڈمنسٹریشن ڈویژن (کیڈ )اورعبدالغفورحیدری وزیرمملکت برائے پوسٹل سروسزہونگے۔