پشاور،مبینہ خودکش حملہ،ایک شخص جاں بحق، 5زخمی

جمعہ 20 جون 2014 07:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جون۔2014ء)پشاور میں مبینہ خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں امن لشکر کے رہنما فرمان اللہ کے گھر کے باہر خودکش حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور وہاں آیا جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :