امریکہ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 20 جون 2014 07:48

ہوسٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جون۔2014ء)امریکہ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنٹرل ٹیکساس جوائنٹ دہشت گردی ٹاسٹک فورس نے راحت الاشکیم خان اور مائیکل ٹولڈوولف کو ٹیکساس میں دو مختلف آپریشنز کے دوران گرفتار کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں پر الزام ہے کہ وہ دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے اور شام میں باغیوں کی معاونت ارادہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :