ممبئی حملو ں کی چا رج شیٹ پر سابق جا پا نی جج نے بھا رت کا مقد مہ لڑ نے سے معذرت کر لی ،طویل چارج شیٹ میں صرف ایک پیرا گراف میں لشکر طیبہ کا ذکر، بھا رتی عہدیدار حملو ں میں پا کستا ن کے ملو ث ہو نے کا بھی ٹھو س ثبو ت پیش نہ کر سکے، چارج شیٹ میں 2202 افراد کی زبانی گواہی، جائیداد کے نقصان کی تفصیلات،دھماکوں اور فائرنگ کے بیلسٹک ثبوت اور دہشت گردوں کی طرف سے استعمال مواد کو شامل کیا گیا ، رپو رٹ
منگل 5 اگست 2014 08:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اگست۔2014ء)بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے ایک نئی کتاب کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی حملوں کی چارج شیٹ گیارہ ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل تھی جس کے صرف ایک پیرا گراف میں لشکر طیبہ کا ذکر کیا گیا۔اس چارج شیٹ میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی یا پاک فوج کا ذکر نہیں۔ممبئی حملوں میں پاکستان کو ملوث کرنے اور پاکستان کے خلاف بین الاقوامی ٹریبونل میں کارروائی کے لئے جس جاپانی سابق جج کی خدمات حاصل کی گئی اس نے چارج شیٹ کے غور مطالعے کے بعد سخت مایوسی کا اظہار کردیا۔
بھارتی اخبار نے عنقریب منظر عام آنے والی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 26نومبر2008کے ممبئی کے دہشت گردانہ حملوں کی11280 صفحات کی چارج شیٹ میں صرف ایک پیرا گراف لشکر طیبہ کے متعلق ہے جس میں االزام دیا گیا کہ ان حملوں کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔(جاری ہے)
اخبار کے مطابق چارج شیٹ میں کئی دیگر خلا چھوڑے گئے جس سے کئی لوگ مایوس ہوئے جن میں سابق یوگوسلاویہ کے لئے بین الاقوامی کریمنل ٹریبونل (ICTY) پر مقرر ایک سابق جاپانی جج شیکا کو تایا بھی شامل ہیں۔
جاپانی جج نے اس نکتہ نظر سے ممبئی حملے کے کیس کا مطالعہ کیا،دیکھا جائے کہ اسے مشترکہ فوجداری انٹرپرائزJCE کے تحت لایا جا سکتا ہے جس میں پاکستان میں موجود عناصر کے خلاف بین الاقوامی ٹریبونل کے تحت قانونی کارروائی کرنا تھی۔اخبار کے مطابق اس کمزور چارج شیٹ کے ساتھ استغاثہ نے جرم کے پیچھے اصل مجرموں کو ریلیف دیا ہے،چارج شیٹ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر انگلی نہیں اٹھائی گئی اور چارج شیٹ میں لشکر طیبہ کو بھی انتہائی ناکافی بیان کیا گیا۔
کتاب کے مطابق عدالت کی طرف سے لشکر طیبہ پر فرد جرم عائد کرنے لئے کچھ زیادہ نہیں۔ سروج کمار رتھ کی لکھی گئی کتابFragile Frontiers: The Secret History of Mumbai Terror Attacks کے مطابق جب جسٹس تایا نے ممبئی حملے کے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر اوجل نکم سے ممبئی میں ملاقات کی تو وہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ بھارت کے سب سے اہم دہشت گردی کے مقدمے میں مشترکہ فوجداری انٹرپرائزJCE کا کوئی ایک بھی اشارہ نہیں۔ کتاب کے مطابق جب جاپانی جسٹس تایا نے استفسار کیا کہ چارج شیٹ میں لشکر طیبہ کو مناسب طریقے سے نہیں نمٹاگیا تو نکم نے جواب دیا کہ اسے مناسب طریقے سے نمٹا دیا گیا ہے جس پر جسٹس تایا نے احتجاج کیا کہ پوری چارج شیٹ میں صرف ایک پیراگراف لشکر طیبہ کے لئے وقف کیا گیا۔نکم نے وضاحت کی کہ ایک فوجداری وکیل کے طور پر وہ اس کیس کی فوجداری کارروائی میں ماہر ہیں۔اخبار لکھتاہے کہ وہ تحقیقاتی ٹیم سے باہر تھا، اس کے پاس زیادہ معلومات نہیں ،ہوسکتا ہے مرکزی وزارت داخلہ کے پاس مزید معلومات ہوں جو اس جج کو مطمعن کرسکیں۔کتاب نے ممبئی حملوں کی تحقیقات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس کیس کی بہت کمزور چارج شیٹ فائل کی گئی۔ممبئی حملے کی مکمل چارج شیٹ11280 صفحات پر مشتمل تھی جو بنیادی طور ممبئی حملوں کے بعد کی زندگی اور املاک کے نقصان کے بارے میں تھی۔
چارج شیٹ میں166افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ،2202افراد کی زبانی گواہی، جائیداد کے نقصان کی تفصیلات،دھماکوں اور فائرنگ کے بیلسٹک ثبوت اور دہشت گردوں کی طرف سے استعمال مواد کو شامل کیا گیا۔جسٹس تایا نے نکم سے سوالات شروع کیے کہ ان حملوں میں آئی ایس آئی ،پاکستانی فوج اور لشکر طیبہ کا کیا کردار رہا۔ نکم نے جسٹس کے سوالوں کے رخ کو موڑ دیا یا نفی میں جواب دیا۔ لشکر طیبہ اور آئی ایس آئی کے سوال پر نکم نے اپنی حدود کو تسلیم کیا، انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کی کیسے تحقیقا ت کرسکتے ہیں جو پاکستان کے دائرہ کار میں آتا ہے۔کتاب میں اس کیس کے فیصلے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا جو خوبصورت الفاط اور استعاروں کا مجموعہ ہے جس میں مواد اور سچائی کی کمی ہے۔کتاب میں ایک بڑی حد تک کمزور شہادتوں اور کمزور استغاثہ کو الزام دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 5 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
جسٹس ریٹائر محمد سائر علی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر مقرر،شہر یار خان اور نجم سیٹھی گورننگ باڈی کے ممبر بن گئے،30 دن میں الیکشن کرائیں گے
-
ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے اسٹینفرڈ کلاسک کافائنل جیت لیا
-
سری لنکا کی انڈر15ٹیم بھارت سے ڈی پورٹ ،راجیہ سبھا میں ہنگامہ ،کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر چنائی سے ڈپورٹ کیا ، بھا رتی حکام
-
وزیر خزانہ اسحق ڈار کی وزیراعظم کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ
-
عمران خان کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ،آزادی لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی،بی این پی کے سربراہ کی لانگ مارچ کی اخلاقی حمایت کی یقین دہانی
-
آرٹیکل 245 پر بحث ، خورشید شاہ اور زاہدحامد میں تلخ کلامی ،آرٹیکل 11بارآرٹیکل استعمال ہو چکا، وفاقی وزیر ، ثبوت دیا جائے، قائد حز ب اختلاف
-
پی پی پی نے لوڈشیڈنگ اور آئین کے آرٹیکل 245کے نفاذ کے خلاف تحریک التواء جمع کرادی
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں گاڑی کے قریب دھماکا، روحانی پیشواء سمیت 3 افراد جاں بحق،دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں فقیر جمشید اور ان کا محافظ بھی شامل،دہشت گردوں کی جانب سے دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ... مزید
-
مشرف نے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے نادرا کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی
-
14 اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند ہوگا، جاوید ہاشمی،ہمیں جمہوریت اور پاکستان کا پرچم بلند کرنا ہے، اگر مارشل لا لگا تو سب سے پہلے گولی کھاوٴں گا، تقریب سے خطاب
-
تحریک انصاف خیبر پختونخواہ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر حکمت عملی وضع کرلی،تمام ارکان اپنے استعفے عمران خان کو جمع کروادیں گے، جس روز تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا ... مزید
-
جمشیددستی مجھے مجبور نہ کریں کہ آپ کے خلاف ایکشن لوں ،سپیکر، میرے لئے ہتھکڑی منگوالیں ،جمشیددستی ، میں اتناظالم نہیں کہ ایساکروں ،سپیکر
-
فیصل آباد ،میں مکان کی چھت گرنے سے بیوہ خاتون اپنی چار بیٹیوں سمیت جاں بحق ، ٹیوشن پڑھنے والے2جڑواں بھائی بھی جاں بحق
-
بنوں ، آئی ڈی پیز کیمپ میں مختلف موسمی بیماریاں پھوٹ پڑیں
-
غزہ‘جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فضائیہ کا حملہ ،مزید 10 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 1800 سے تجا وز کر گئی ، علا قے میں ادویات اور پانی کی شدید قلت، پٹرول اور ڈیزل کی کمی نے عوام کو گدھا گاڑی استعمال کرنے ... مزید
-
چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجا وز کر گئی ، 1800 سے زائد زخمی، جنوب مغربی یونان صوبے میں امدادی کارروائیوں کے لیے اڑھائی ہزار فوجی روانہ ، لیودیاں کے علا قے میں تقربیاً 12000 گھر تباہ ، موا ... مزید
-
ایبولاوائرس کا خظرہ،تین افریقی ممالک کیلئے حج اور عمرے کے ویزوں پر پابندی
-
یورپی تارکین وطن کی آمد محدود کی جائے، برطانوی مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے 150 سے زائد افراد ڈوب کر جاں بحق ، 50 کو زندہ بچا لیا گیا
-
یوکرائن نے پانچ سو روسی شوبز فنکاروں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا
-
چین: شدت پسندوں کی اطلاع پر انعامی رقم کا اعلان
-
برلن حکومت نے روس کے ساتھ اسلحے کا ایک بڑا سودا روک دیا، جرمن میڈیا
-
خلیج بنگال میں 640 بھارتی ماہی گیروں کو لے جانے والے 40 ٹرالر لاپتہ ہوگئے
-
یمن ، وٹہ سٹہ شادیوں کے برے نتائج سامنے آنے لگے،جب مہر اور شادی کے اخراجات کا بار اٹھانے کیلئے پیسہ نہیں ہوتا تو لوگ وٹہ سٹہ کا راستہ اختیار کرتے ہیں،یمنی شہری، ایسی شادی سے بہتر تو عمر بھر کنوارا ... مزید
-
مفرور کچھوا بڑا بھاگا لیکن دھر لیا گیا،کچھوے نے زور تو بہت لگایا لیکن پولیس سے بھاگنے میں کامیاب نہیں ہو سکا
-
اسرائیل بیگناہ فلسطینیوں کے خون میں غرق ہوجائیگا،ترک وزیراعظم، اسرائیل سے ظلم کا حساب لیا جائے گا، انصاف ضرور ہوگا،رجب طیب اردگا ن
-
حکومت کے خلاف احتجاج، وزیراعظم کی اہم رہنماؤں سے گھنٹوں طویل مشاورت،خیبرپختونخواہ حکومت کیخلاف ہرگز تحریک عدم اعتماد نہ لانے اور اس کھیل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت، منفی سیاست میں ملوث لوگ پاکستان ... مزید
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس، عمران خان کو اراکین پارلیمنٹ کے استعفیٰ جمع کروانے کے فیصلے کی توثیق،چیئرمین کو مستقبل کے حتمی فیصلے کا اختیار سونپ دیا گیا ، عمران خان سے وزیر داخلہ چوہدری ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے انتخابات پر عمران خان کی تنقید کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا،عمران خان الیکشن پٹیشن کی بجائے انتخابی عمل پر شکوک و شبہات پیدا کررہے ہیں،شیرافگن، اسمبلی مدت پوری کرے تو60رو ز اور ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب‘ ‘ دتہ خیل بازار میں ازبک دہشت گردوں کیخلاف فورسز کی کارروائی‘ 7 دہشت گرد ہلاک‘ 2 اہلکار جام شہادت نوش کرگئے،سکیورٹی فورسز نے میرانشاہ‘ میر علی‘ بویا‘ دیگان ... مزید
-
آصف علی زرداری کا چوہدری شجاعت اوراسفندیارولی سے فون پر رابطہ، تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، پیپلزپارٹی جمہوریت اورآئین کے تحفظ پریقین رکھتی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے جاری رکھیں ... مزید
-
حکومت نے دو مارچوں کے حوالے سے حکمت عملی تیا ر کر لی ہے ،پرویز رشید، آئین اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، طاہر القادری کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہے، ... مزید
-
قومی اسمبلی میں غزہ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف قراردادمتفقہ طورپرمنظور،فلسطینیوں کی بھرپوراخلاقی سفارتی وہرطرح کی حمایت جاری رکھنے کااعادہ ،اسرائیل کو الٹی میٹم نہ دیا گیا تو درندے دیگر مسلم ممالک ... مزید
-
او آئی سی مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل میں کردار ادا کرے،صدر ممنون حسین،فلسطین سمیت دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے مسلم دنیا میں بے چینی کی لہر ہے، اسلامی دنیا کے اختلافات کے خاتمے کیلئے او آئی ... مزید
-
حکومتی رابطوں پر طاہرالقادری نے انقلابی مارچ کی تاریخ آگے بڑھانے کا عندیہ دیدیا،حکومتی اعلیٰ ترین شخصیت کی ہدایت پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور طاہر القادری سے مسلسل پس پردہ رابطے میں ہیں،طاہرالقادری ... مزید
-
لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا‘ عمران خان کا چوہدری نثار کو جوا ب، مذاکرات سے بھی انکار ، اسلام آباد میں احتجاج حتمی ہے اگر کوئی سمجھتا ہے کہ کچھ ڈیل ہوجائے گا تو یہ غلط فہمی ہے، عمرا ن خا ن
-
امیرجماعت اسلامی احتجاجی مارچ ختم کرانے میں کردار ادا کریں،چوہدری نثارکا رابطہ
-
حکو مت کا توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے جامع پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، بجلی پیدا کرنے کے شارٹ ٹرم،میڈیم ٹرم اور طویل المدت منصوبے شروع کیے جا ئیں گے‘ ڈسٹری بیوشن اور ٹرانسمیشن لائنز میں نجی ... مزید
-
غزہ کی ابتر صورتحال، فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ، جماعت اسلامی نے حکومت مخالف سیاسی ایجنڈا چند روز کیلئے ملتوی کردیا، 10 اگست کو اسلام آباد میں لبیک یاقبلہ اول، 17 اگست کو کراچی میں قومی یوم فلسطین ... مزید
-
سافٹا وزارتی کانفرنس ، پاکستان نے جنوبی ایشیا میں توانائی منڈی کے قیام کی تجویز پیش کر دی، پاکستان میں توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ملکی توانائی گرڈ کو جنوبی ایشیا کے بجلی سپلائی گرڈ سے منسلک کر ... مزید
-
منشور کے مطابق حکومت امداد کی بجائے دنیا سے تجارت میں اضافہ پر توجہ دے رہی ہے، اسحاق ڈار،براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو آسانیاں فراہم کرنے اور پر کشش بنانے کے لئے ملکی معیثت کو آزاد خیال اور لچکدار ... مزید
-
تمام معاملات کو آگے بڑھانے کیلئے پاکستان بھارت سے جلد از جلد مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے ، سرتاج عزیز ، مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں۔ افغانستان کی بغلان جیل میں 124 پاکستانی قید ہیں جن کی ... مزید
-
حکومت اور فوج میں دوریاں نہیں ہیں،حکومت کو آزادی مارچ سے کوئی خطرہ نہیں،خواجہ آصف ،اسلام آباد میں مارچ کرنے دیا جائے یا نہیں ابھی فیصلہ نہیں ہوا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس‘ پاک چائنہ جوائنٹ کمیشن کے توانائی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
-
طاہرالقادری کیخلاف بغاوت کا مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، وزیرقانون پنجاب،ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے حواریوں کے عزائم کھل کر سامنے آچکے ہیں، طاہرالقادری کو دین اور جمہوریت کے ساتھ کھیلنے ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مزید مہلت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیے جانے کاامکان، رواں ماہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرکے عدالت کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائیگا، ذرائع
-
سپریم کورٹ ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی عمران خان کے حوا لے سے دستا ویزات حوالگی کی درخواست مسترد ، سابق چیف جسٹس عمران خان کیس میں فریق نہیں نہ ہی عدا لتی رولز اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ ... مزید
-
عمران خان کے بیٹوں کو بھی آزادی مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو صوبائی اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، آزادی مارچ اعلان سے قبل مشاورت کی جاتی تو آسانی ہوتی، شمولیت کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے،سراج الحق، اس قدر تلخیاں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.