مشرف نے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے نادرا کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی

منگل 5 اگست 2014 07:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اگست۔2014ء)سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے نادرا کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

نادرا ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پرویز مشرف کا20 جولائی2014 کو پرانے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہوگئی تھی جس کیلئے نئے شناختی کے اجراء کے لئے نادرا کو درخواست دیدی ہے۔ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں نیا شناختی کارڈ جاری کر دیا جائیگا

متعلقہ عنوان :