وزیر خزانہ اسحق ڈار کی وزیراعظم کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ

منگل 5 اگست 2014 07:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اگست۔2014ء) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسحق ڈار نے وزیراعظم کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :