پی پی پی نے لوڈشیڈنگ اور آئین کے آرٹیکل 245کے نفاذ کے خلاف تحریک التواء جمع کرادی

منگل 5 اگست 2014 07:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اگست۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آئین کے آرٹیکل 245کے نفاذ کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کی جانب سے اراکین اسمبلی ڈاکٹر عذرافضل پیچوہو، سید نوید قمر ،سید غلام مصطفی ،ڈاکٹر شازیہ مری اور بیلم حسنین نے قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں تحریک التو جمع کرادی ہے پیپلز پارٹی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف تحریک التوا جمع کرادی ہے تحریک التوا میں کہا گیا ہے فوج کی تعیناتی کا فیصلہ حکومت فوری طور پر فیصلہ واپس لے۔

متعلقہ عنوان :