عراق میں داعش کے خلاف اپنی فضائیہ کی اہدافی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر سکتے ہیں،امریکی صدر اوباما، داعش کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے پہلے عراق کی سیاسی جماعتوں کو باہمی تعاون کا راستہ نکالنا چاہیے،انٹرویو
اتوار 10 اگست 2014 09:03
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10اگست۔2014ء)امریکی صدر براک اوباما نے عندیہ دیا ہے کہ وہ عراق میں داعش کے خلاف اپنی فضائیہ کی اہدافی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر سکتے ہیں تاہم انہوں نے کہا داعش کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے پہلے عراق کی سیاسی جماعتوں کو باہمی تعاون کا راستہ نکالنا چاہیے۔اپنے ایک انٹرویو میں صدر اوباما نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ لیبیا کی مدد کے لیے کچھ زیادہ نہیں کیا جا رہا۔
واضح رہے صدر اوباما نے جمعرات کے روز امریکی فوج کو عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر ٹارگیٹڈ کارروائیاں کرنے کا اختیار دیا ہے۔ تاکہ شمالی عراق میں داعش کے چیلنج کو بڑھنے سے پہلے روکا جا سکے، عراق میں موجود امریکی حکام کو تحفظ دیا جا سکے اور مذہبی بنیادوں پر قتل و غارت گری کا سدباب کیا جا سکے۔(جاری ہے)
امریکی اخبارٹائمز کے ساتھ انٹرویو امریکی صدر اوباما نے کہا کہ امریکا کو بالآخر عراقی عسکریت پسند گروپوں کو عراق پر قبضہ کرنے سے روکنے اور مار بھگانے کے لیے مزید کچھ کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا ہم داعش کو عراق اور شام میں خلافت قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم صرف یہ تب کر سکتے ہیں جب زمین پر ہمارے شراکت دار موجود ہوں۔اس حوالے سے امریکی صدر نے کردوں کی تعریف کی کہ وہ اپنے نیم خود مختاری لیے ہوئے علاقے میں دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ رواداری کا برتاو کر رہے ہیں۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ ''میں نے اشارہ دیا ہے کہ میں عراقی ائیر فورس کا کام اپنے ذمے نہیں لے رہا۔
واضح رہے صدر اوباما کو اس حوالے سے بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے کہ وہ اپنی خارجہ پالیسی میں مداخلت کے رجحان سے ہچکچاہٹ دکھاتے ہیں۔دوسری جانب غزہ کے حوالے سے اوباما انتظامیہ بھی جنگ بندی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے جبکہ روس کی طرف سے یوکرین میں مداخلت کے باعث روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی بات کرتی ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ روسی صدر ولادی میر پیوتن یوکرین کے معاملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔امریکی صدر نے اس بارے میں شبہ ظاہر کیا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس ایک پائیدار امن معاہدے کی طرف آ سکیں گے۔ جیسا کی اس سے پہلے مصری صدر انوارالسادات اور اسرائیلی وزیر اعظم بیگن کے درمیان طے پا گیا تھا۔درایں اثناء امریکی صدر براک اوباما نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے فون پر بات کرتے ہوئے عراقی عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے پر زور دیا ہے۔وائٹ ہاوس کی طرف سے جاری کردہ بیان ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ '' دونوں سربراہان نے داعش کی وجہ سے خطے کے لیے موجود خطرے پر بھی تبادلہ خیال کیا اور عراق میں قومی سیاسی عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جاش ایرنیسٹ نے اس حوالے سے امریکی تشویش کا ذکر کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ از سر نو مذاکرات شروع کریں اور دونوں طرف کے شہریوں کو بچانے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 10 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
گال ٹیسٹ گرین شرٹس کے ہاتھ سے نکل گیا ،سنگاکارا کی شاندار ڈبل سنچری میچ ڈرا کی جانب گامزن ،سری لنکا نے پہلی اننگز میں 533رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی ،کھیل کے اختتام تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان ... مزید
-
گال ٹیسٹ : سنگاکارا نے 10ویں ڈبل سنچری بنا ڈالی ، ڈبل سنچری بنانے والے بیٹسمینوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ،سرڈان بریڈ مین 12ڈبل سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر قائم ،برائن لارا تیسرے ، جاوید میانداد ... مزید
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی اگلے سال پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ سیریز کی تصدیق کردی، آئندہ برس پاک بھارت سیریز کے امکانات بھی روشن روشن ،پاکستان اوربھارت کے درمیان 2015 سے 2023 تک 6 سیریز کھیلی ... مزید
-
وزیراعظم کا اہم رفقاء کا قوم سے خطاب کا مشورہ، فیصلہ آج ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس، کاشتکاروں کو سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور ،زرعی معیشت میں کاشتکارکا کردار سب سے اہم ہے ، کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے ، شہبازشریف ... مزید
-
سیاسی کارکنوں کی گرفتار یاں، پٹرول کی فروخت روکنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
-
ریڈزون میں ڈپلومیٹک انکلیو کو سیل کردیاگیا،پولیس اہلکاروں نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی خفیہ نگرانی شروع کردی
-
پرویز خٹک آج نئی فنی تعلیم اور صنعتی پالیسیوں سے متعلق بعض اعلانا ت کریں گے
-
اہلسنّت کی تیس جماعتوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی حمایت کا اعلان کردیا
-
وزیراعلیٰ کا بھیرہ میں عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان، شہبازشریف کا زخمی پولیس اہلکاروں کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے مالی ... مزید
-
اپر دیر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی،پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کر دیا
-
وفاقی دارالحکومت اورپنجاب سمیت ملک بھر میں پٹرول کی قلت ، زیادہ تر پمپ بند،ملک کے کئی شہروں میں پٹرول کی شدید قلت پیدا ہوگئی اور پٹرول پمپوں پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں،غیریقینی صورت حال ... مزید
-
خاران میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ‘ خاتون بچے سمیت تین افراد جاں بحق
-
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر ز کے استعمال پر پابندی کے اپنے ہی فیصلوں پر عمل درآمد شروع نہیں کیا گیا،عمران خان کے دورہ سوات موقع پر سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال ... مزید
-
لاہور میں موسم کی خرابی،شہباز شریف اورچودھری نثار قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کر سکے ،موسم کی خرابی کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ کا طیارہ رن وے سے واپس آگیا
-
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 59 طالبان ہلاک ہوگئے
-
بھارت اسرائیل سے بحری جہاز شکن میزائل خریدنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے‘ رپورٹ
-
عراق میں داعش کے خلاف اپنی فضائیہ کی اہدافی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر سکتے ہیں،امریکی صدر اوباما، داعش کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے پہلے عراق کی سیاسی جماعتوں کو باہمی تعاون کا راستہ نکالنا چاہیے،انٹرویو
-
فوجی طیاروں نے عراق میں شدت پسند مسلح گروپوں کے تشدد کے شکار عراقی شہریوں تک دوسری رات بھی امداد کی فراہمی جاری رکھی،پینٹاگون
-
چین کا قدرتی تباہ کاریوں بارے پیشنگوئی کیلئے سیٹلائیٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ
-
انتہا پسند تنظیمیں عالمی خفیہ اداروں کی پیداوار ہیں،سعودی مفتی اعظم
-
ملک سیاسی محاذآرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا،انقلاب کے نام پر کسی کو رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم نواز شریف،اگر کسی کو آپریشن پر تحفظات ہیں تو سننے کیلئے تیار ہیں، اس وقت ملک کو بہت سے چیلنجز ... مزید
-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طویل مدت حکمت عملی تشکیل دی جائے ،ریاست کو عسکریت پسندی کے مکمل خاتمے تک لڑنا ہوگا، قومی سلامتی کانفرنس کا اتفاق،کانفرنس میں مسلح افواج کی کامیابیوں کو خراج تحسین اور ملک ... مزید
-
افغانستان میں نئی حکومت کے آتے ہی خصوصی وفد افغانستان بھیجا جائے،جنرل راحیل شریف کا وزیر ا عظم کومشورہ،آپریشن ضرب عضب بڑی کامیابی کی طرف جاری ہے، فوج زیادہ دیر تک شمالی وزیرستان میں قیام نہیں کریگی،ابھی ... مزید
-
6500 سال بعد’حضرت نوح‘ کا جسد خاکی دریافت؟،امریکی ماہرین آثار قدیمہ کے دعوے پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
-
اقوام متحدہ، امریکہ کی غزہ میں دوبارہ تشدد کی مذمت،حماس کی جانب سے دوبارہ راکٹ حملے نہ صرف اسرائیل اور فلسطینی شہریوں کی زندگیوں کو غیر محفوظ بنائیں گے بلکہ اس سے فلسطینی لوگوں کی خواہشات کے مطابق ... مزید
-
پنجاب میدان جنگ بنا رہا ، مختلف شہروں میں عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشدد اور فائرنگ سے 3پولیس اہلکار جاں بحق، درجنوں پولیس اہلکار و کارکن زخمی ، متعدد ... مزید
-
عوام تحریک کے زیر اہتمام یوم شہداء آج منایا جائے گا
-
طاہر القادری بیانات بدلتے رہے ، کارکنوں کو لاہور آنے سے روکا ، پھر لاہور آنے کی ہدایت کر دی ،یوم شہداء کو روکنے کے لئے ظلم کی انتہائی ہوگئی،طاہر القادری ،بہت کچھ ہو چکا اب برداشت نہیں کریں گے ہمارے ... مزید
-
عمران خان نے دسمبر میں نئے عام انتخابات کی پیشنگوئی کردی، حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا، وزیر اعظم سے ملاقات چودہ اگست کے بعد ہوگی، عمران خان ،جمہوری لیڈر ہوں نوازشریف کی بادشاہت ... مزید
-
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا عمران خان اور خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ کی قومی سلامتی کانفرنس میں عدم شرکت پر سخت افسوس کا اظہار ، عمران خان کی کانفرنس میں عدم شرکت پر تو سوال اٹھ سکتے ہیں، اس کانفرنس ... مزید
-
بھارت نے تین روز قبل پکڑے جانے والے پاکستانی شہری کی لاش پاکستان کے حوالے کردی
-
پنجاب حکومت نے طاہر القادری اور پولیس پر حملہ کرنے والے کارکنوں کیخلاف دہشتگردی اور بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا‘وزیرقانون پنجاب،چند سیاسی یتیم مل کر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن ، انکوائری ٹربیونل نے اپنی رپورٹ حکومت پنجاب کے حوالے کردی
-
پاکستان بیش بہا قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ہے،بعض عناصر ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں:شہبازشریف،قوم اس سال اپنا68واں یوم آزادی منا رہی ہے،افسوس کی بات ہے کہ یوم آزادی کو ... مزید
-
وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو عمران خان کو مذاکرات پر راضی کرنے کا ٹاسک دیدیا
-
پنجاب حکومت کا طاہر القادری کی کینڈین شہریت منسوخ کرانے کیلئے خط تیار
-
امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا ،شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں ،پاکستان میں مقیم شہری بڑ ے اجتماعات ، مظاہروں اور ریلیوں سے دور رہیں ، امریکی سفارتخانہ اور قونصلیٹ اپنے ... مزید
-
عمران خان عوامی تحریک کے یوم شہدا میں شرکت نہیں کریں گے،شیریں مزاری
-
عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملنے سے صاف انکار کردیا ،خورشید شاہ ،محمود خان اچکزئی ، میر حاصل بزنجو حکومتی مذاکراتی ٹیم میں شامل ، جماعت اسلامی کے ذریعے عمران خان سے ملنے کی خواہش ، آئین کے ... مزید
-
تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد انتظامیہ کو ابھی تک وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت کے لئے درخواست موصول نہیں ہوئی، کامران چیمہ،سلام آباد میں ابھی مکمل طور پر فوج تعینات نہیں کی گئی تاہم حساس ... مزید
-
14اگست کو صرف مارچ ہوگا، مارچ کے سوا کچھ نہیں ہوگا ،شاہ محمود قریشی،مارچ سے قبل کسی راہنما، پارٹی یا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے،آزادی مارچ کے زریعے فوج کو دعوت دینا ہمارا ایجنڈا نہیں ،حکومت ... مزید
-
عمران خان مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں،جمہوریت پسند شخص ایسی باتیں نہیں کرتا،سید خورشید شاہ، کیا عمران خان بندوق کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے، خدانخواستہ کچھ ہوا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، ... مزید
-
عمران اورطاہرالقادری میں سے جوقوم سے غداری کرے گا وہ نیست ونابود ہوجائے گا،شیخ رشید، حکومت کی قومی سلامتی کانفرنس صرف ایک فوٹو سیشن تھا جسے وزیراعظم کی حفاظتی کونسل کی میٹنگ بنا کر پیش کیا گیا ، ... مزید
-
انقلاب و آزادی مارچ کے پیش وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ،فیض آباد سمیت دارالحکومت کی تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ، وفاقی ... مزید
-
شمالی وزیرستان آپریشن کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔سراج الحق،14اگست ایک قومی دن ، اسکو مکمل عزت ملنی چاہئے، حکومت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردے تو یہ ایک بڑے پن کا مظاہرہ ہوگا، امیر جماعت اسلامی ... مزید
-
حکمرانوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کی تیاری کر چکے ہیں ، عمران خان ،ملک میں جمہوریت رہے گی یا شریف خاندان کی بادشاہت، قائد تحریک انصاف
-
عمران خان اور تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے لئے غلط وقت کا انتخاب کیا،59فیصد پاکستانیوں کی رائے،نواز شریف اور ان کی حکومت نے ملک کو مذاق بنا رکھا ہے ،38فیصد کا خیال، پیس کور کا سروے،طاہر القادری کے ... مزید
-
کوئی طرم خان یا بادشاہ بن کر ملک چلائے تو یہ ممکن نہیں، شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.