یوکرائن،ماسکو سے آنیوالے امدادی سامان کا معائنہ

ہفتہ 16 اگست 2014 09:17

کیف(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اگست۔2014ء)یوکرائنی سرحدی اور کسٹمز حکام نے روس کے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پربھیجے جانیوالے امدادی قافلے کے یوکرائن کی سرحد میں داخل ہو نے سے قبل اس کا معائنہ شروع کردیا ہے ، یہ بات کیف کے ایک فوجی ترجمان نے اے ایف پی کو بتائی۔

(جاری ہے)

فوجی ترجمان لیونیڈ میٹیوخن نے فرانسیسی خبرساں ادارے کو بتایا کہ صبح گیارہ بجے پر روس کے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بھیجے جانیوالے امدادی قافلے کی روسی سرحدی چوکی ڈونیٹسک پر چیکنگ کا عمل شروع ہوا ۔ معائنے میں 59یوکرائنی حکام حصہ لے رہے ہیں اور مزید بتایا کہ اس کے بعد امداد باغیوں کے زیر کنٹرول

متعلقہ عنوان :