جنوبی اسرائیل میں امن تک غزہ میں کارروائیاں جاری رہیں گی،نیتن یاہو

پیر 25 اگست 2014 08:34

یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز اپنی کابینہ کے وزراء کو بتایا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں کے خلاف فوجی کارروائی جنوبی اسرائیل میں امن وامان کی بحالی تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

سرکاری ریڈیو پر نشر ہونے والے بیان میں آٹھ جولائی سے غزہ پر جاری حملوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آپریشن تحفظ کنارے اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اس کے مقاصد حاصل نہیں کئے جاتے،اس میں وقت لگ سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :