وائٹ ہاوس کاجنگلاپھلانگنے کی کوشش کر نے والا شخص گرفتار

ہفتہ 13 ستمبر 2014 08:53

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13ستمبر۔2014ء)امریکی وائٹ ہاوس کاجنگلاپھلانگ کراندرداخل ہونیکی کوشش کر نے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق گز شتہ روز ایک شخص نے وائٹ ہا و س کے اندر آ نے کی کو شش کی ، واقعے کے وقت صدربارک اوباماوائٹ ہاوس میں موجودنہیں تھے۔ مشتبہ شخص نے جنگلا پھلانگ کر اندر آنے کی کوشش کی جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔