ایبولا کے وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین تیار کرلی، امریکی کمپنی کا دعوی،ویکسین کے تجربات بندروں پر کیے جا رہے ہیں، ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے اب تک جتنی بھی مدافعتی ادویات تیار کی گئی ہیں، اْن کے مقابلے میں یہ امکاناً زیادہ مفید اور موٴثر ثابت ہو گی،ریسرچرز
ہفتہ 13 ستمبر 2014 08:59
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13ستمبر۔2014ء)ایک امریکی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ مغربی افریقہ میں پھیلنے والے متعدی مرض ایبولا کے وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین تیار کی ہے۔ اس ویکسین کے تجربات بندروں پر کیے جا رہے ہیں اور نتائج مثبت سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی ویکسین کے حوالے سے ریسرچرز کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے اب تک جتنی بھی مدافعتی ادویات تیار کی گئی ہیں، اْن کے مقابلے میں یہ امکاناً زیادہ مفید اور موٴثر ثابت ہو گی۔
نئی دوا کے تجربات اِن دنوں بندروں پر کیے جا رہے ہیں۔ نئی دوا جانسن اینڈ جانسن اور نیو لنک جنیٹِکس کے میڈیکل ریسرچرز کی مشترکہ کوششوں سے تیار کی گئی ہے۔ رواں برس مارچ سے مغربی افریقہ کے چند ملکوں میں ایبولا وائرس کے پھیلاوٴ سے دو ہزار سے زائد انسان موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
گلیکسو اسمتھ کلائن کی ویکسین کے تجربات بندروں کے بجائے رضاکاروں پر کیے جا رہے ہیں لیکن اِس دوا سے کوئی بھی شخص ایبولا وائرس سے ایک مختصر مدت تک کے لیے ہی بچ سکتا ہے۔
یہ مدت پانچ ہفتے کے لگ بھگ خیال کی گئی ہے۔ اگر جانسن اینڈ جانسن اور نیو لنک جنیٹِکس کی مدافعتی دوا متعارف کروائی جاتی ہے تو جو بھی شخص اِس ویکسین کو لگوائے گا وہ دس ماہ تک ایبولا وائرس کے حملے سے بچنے کی پوزیشن میں ہو گا۔ معالجین کے خیال میں تمام دوا ساز اداروں کو ایسی ویکسین کی تیاری پر سوچ مرتکز کرنا ہو گی جس سے مدافعتی دورانیہ طویل سے طویل تر ہو سکے۔اس نئی ویکسین سے متعلق ریسرچ رپورٹ نیچر میڈیسن میگزین میں شائع ہوئی ہے۔ لیبارٹری میں رکھے گئے بندروں میں اِس دوا کا مدافعتی پیریڈ دس مہینے ریکارڈ کیا گیا ہے۔انسانوں پر اِس ویکسین کے تجربات اگلے برس کے اوائل میں شروع کیے جائیں گے۔ ایبولا وائرس کے لیے ایک تیسری تجرباتی ویکسین کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کی نگرانی میں تیار کی جا رہی ہے۔
اِس ویکسین کے تجربات رواں برس خزاں میں رضا کاروں پر شروع کیے جائیں گے۔طبی محققین اِس پر بھی تجربات کر رہے ہیں کہ آیا تیار کردہ ویکسین کی دوہری خوراک کا فائدہ بھی دوگنا ہو سکتا ہے۔ اس مناسبت سے نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے الرجی و متعدی امراض کی ایک ٹیم نینسی سولیوان کی قیادت میں تحقیق کر رہی ہے۔ نینسی سولیوان کے خیال میں ویکسین کی ڈبل خوراک دو مختلف طبی ضروریات کے لیے موٴثر عمل انگیز ثابت ہو سکتی ہے، ایک مدافعت کے لیے اور دوسرے طویل المدتی بچاوٴ کے لیے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے الرجی و متعدی امراض کے ریسرچر ڈاکٹر انتھونی کے خیال میں ویکسین کی دوہری خوراک اْس شخص کے لیے یقینی طور پر مفید ہو سکتی ہے جو ایبولا سے متاثرہ علاقے میں کام کرنے کے لیے جانا چاہتا ہے۔دوا ساز ادارہ گلیکسو اسمتھ کلائن بھی اپنے رضاکاروں پر ویکسین کی ڈبل خوراک استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جانسن اینڈ جانسن کے ترجمان ڈینئل ڈی شرائیور کا کہنا ہے کہ ڈبل ڈوز کے پرائم بْوسٹ سے جہاں ایبولا وائرس کے خلاف حفاظتی دیوار مضبوط ہو جاتی ہے وہاں یہ ایک طویل عرصے تک انسانی جسم کو مححفوظ رکھتی ہے۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی میڈیکل برانچ کے ریسرچر تھامس گائزبیرٹ کہتے ہیں کہ انسانوں کو ایک سنگل ویکسین کی ضرورت ہے جو پوری کمیونٹی کوایبولا وبا کے پھوٹنے کی صورت میں فوری طور پر بچاوٴ مہیا کر سکے۔ہفتہ 13 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
چمپئنز لیگ ٹی20 کا آج سے بھارت کے شہر رائے پور میں آغاز قومی ٹی 20 چیمپئن لاہور لائنز ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راوٴنڈ کا افتتاحی میچ کھیلے گی ، کوالیفائنگ گروپ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن میں پاکستان ... مزید
-
پی سی بی آسٹریلیا کیخلاف واحد ٹی 20کے لیے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان اگلے ہفتے کریگی،ٹی20 کپتان کیلئے آفریدی اور صہیب میں مقابلہ، بورڈ کسی تجربہ کار کھلاڑی کو ٹیم کی باگ ڈور دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو ... مزید
-
بلاول بھٹوزرداری کا سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہرپرگہری تشویش کا اظہار ،پیپلزپارٹی اورسندھ حکومت امن وامان کیلئے کسی بھی اقدام سے گریزنہیں کریگی،چیئرمین پیپلزپارٹی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے ملتان،مظفرگڑھ ،جھنگ کے دورے،ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین میں خود امدادی سامان تقسیم کیا، قریبی آبادیوں میں ریلیف کیمپس لگائے جائیں،شہبازشریف کی انتظامیہ کوہدایت، ٹیکنیکل کمیٹی ... مزید
-
اگر آئین کو نقصان پہنچا تو ملک کو نقصان اٹھانا پڑے گا،سید خورشید شاہ،انقلاب سڑکوں سے نہیں پارلیمینٹ سے آئے گا،قائد حزب اختلاف کی میڈیا سے گفتگو
-
فیصل آباد،ن لیگی ایم این اے میاں فاروق کے تین بیٹوں کے خلاف حدودآرڈیننس کے تحت ایک لڑکی سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پی ٹی اور پی اے ٹی کیخلاف گرینڈ آپریشن،آئی جی پنجا ب کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا
-
پی ٹی وی،وزیراعظم ہاوٴس پردھاوابولنے والے کارکنان کامکمل ڈیٹاوفاقی پولیس کوموصول ، اعلی پولیس حکام کا دھرنے ختم کرنے کیلئے آپریشن بارے غورشروع ،تجویز پیش کر دی
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن، گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرنے والے گلو بٹ پرفردجرم عائد ،سماعت 19ستمبرتک ملتوی
-
دھرنا دینے و الے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کرکے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کریں، پرویز رشید
-
شہباز شریف کے ہوتے تنہا نہیں ،آزمائش میں کل بھی ساتھ تھے اور آج بھی ساتھ کھڑے ہیں، بزرگ شخص کی دعائیں
-
پارلیمنٹ ہاوٴس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ملزمان کی شناخت میں نادرا کا اہم کردار،،نادرا نے دونوں ریاستی اداروں پر حملے میں ملوث ملزمان کی تصویروں کے ذریعے ان کا ڈیٹا میچ کر کے وفاقی پولیس کو ... مزید
-
افغانستان‘ سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘ اٹھارہ طالبان ہلاک ‘ متعدد زخمی
-
القاعدہ کمزور ہے ، کسی نئی کارروائی کی طاقت نہیں رکھتی: امریکا
-
وائٹ ہاوس کاجنگلاپھلانگنے کی کوشش کر نے والا شخص گرفتار
-
داعش پر حملو ں کیلئے امر یکی لڑاکا طیارے عراق کے خود مختار شمالی علاقے اربیل کا ہوائی اڈہ استعما ل کر یں گے‘ پینٹاگان،عراق میں داعش کیخلاف لڑنے والی سرکاری فوج اور کرد سکیورٹی فورسزکی مدد کیلئے ... مزید
-
امریکہ زمینی فوجی دستے عراق اور شام بھیجے بغیر داعش کو تباہ کر سکتا ہے‘ وائیٹ ہاؤس
-
سرچ انجن یاہو نے نیشنل سکیورٹی کی غرض سے جاسوسی کیلئے صارفین کا ڈیٹا مہیا نہ کیا تو اس کو روزانہ کی بنیاد پر اڑھائی لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہو گا،امریکہ
-
غیر قانونی حمل کی روک تھام ،پہلی بار مردوں کے لیے’مانع حمل‘ گولیاں تیار،ماضی میں مانع حمل ادویہ کی تیاری کا فوکس خواتین رہی ہیں، اب پہلی مرتبہ مردوں کے لیے دوا تیار کی گئی ہے ، یہ دوائی 2017ء تک مارکیٹ ... مزید
-
ایبولا کے وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین تیار کرلی، امریکی کمپنی کا دعوی،ویکسین کے تجربات بندروں پر کیے جا رہے ہیں، ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے اب تک جتنی بھی مدافعتی ادویات تیار ... مزید
-
موجودہ سیاسی بحران کا فوج سے تعلق جوڑنا درست نہیں فوج کا سیاسی معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ ، اسکرپٹ رائٹر والی باتوں پر افسوس ہوا سہولت کاری کا فیصلہ قوم کے وسیع تر مفاد ... مزید
-
ملتان اور مظفر گڑھ کو بچانے کیلئے شیر شاہ بند اور ہیڈ محمد والا پر شگاف ڈال گیا ، درجنوں دیہات زیر آب، ملتان شہر کا کئی شہروں سے زمینی رابطہ منقطع
-
وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کے امدادی کام مزید تیز کرنے کی ہدایت،حکومت کی اولین ترجیح متاثرین سیلاب کی بحالی ہے، متاثرین کے گھروں کو ددبارہ آباد کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ... مزید
-
آزاد عدلیہ کے بغیر عوام کو حقوق نہیں مل سکتے، حکومت کی دہشت گردی سے عدالتیں ہی عوام کو بچاتی ہیں، عمران خان ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے دھاندلی پر سوموٹو لینے کا مطالبہ کیا مگر وہ خود میچ فکسنگ ... مزید
-
چینی صدر کا دورہ پاکستان کے عزم کا اظہار ،بہت جلد دوست ملک کا دورہ کرکے وزیراعظم نواز شریف سے ملنا چاہتا ہوں ، پاک چین دوستی سٹریٹیجک اور سدا بہار ہے،پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے تعاون کرتے ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،متا ثر ین کے لئے عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ، ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے موثر حکمت عملی وضع کی جائے تا کہ نقصانا ... مزید
-
پاکستان ٹیلی ویژن حملہ کیس ، دفعہ 144کی خلاف ورزی اور وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ دہشتگردی کے سنگین خطرات کے پیش نظر وفاقی پولیس تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں میں شریک مظاہرین سمیت دارالحکومت ... مزید
-
ایک ماہ سے اسلام آباد میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہاہوں،سراج الحق،تینوں فریق اپنی اپنی جگہ سے ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں تو معاملہ حل ہو جائے گا، باریاں لگانے والے ایک دوسرے کی کرپشن کو چھپاتے اور ... مزید
-
پاکستان عوامی تحریک ‘ مجلس وحدت المسلمین کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے باعث حکومت اور پی اے ٹی میں ہونے والا پانچواں مذاکراتی دور معطل کردیا گیا ‘، اگر ہمارے کارکنان کو آج تک رہا نہیں کیا گیا کور کمیٹی ... مزید
-
لوگ سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے اور عمران خان جشن منارہے ہیں، شہبازشریف،عمران خان سے انسانیت کے ناطے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے جشن کا فیصلہ واپس لیں، وزیر اعلی پنجاب
-
آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال، پاک امریکہ دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
پوری قوم کی خواہش ہے کہ دھرنے ملتوی کر دیے جائیں، اعتزاز احسن، ملک میں اس وقت سیلاب کی صورت حال ہے، رہنما پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا عمل مکمل ہوگیا ، شاہ محمود قریشی، اب کسی مذاکراتی نشست کی ضرورت نہیں ، گیند حکومت کی کورٹ میں ہے،میڈیا سے گفتگو
-
سعودی عرب، غلاف کعبہ کو پھٹنے اور کترنے سے بچانے کیلئے تین میٹر اونچاکر دیا گیا
-
ساڑھے 5مطالبات منظورکرنے کی باتوں میں پسپائی نہیں ،حکومت ہماری بات بالکل نہیں مان رہی ،پرویزخٹک،ہم کسی غلط مطالبے پراصرارنہیں کررہے ،ہم جانناچاہتے ہیں دھاندلی کیوں اورکیسے ہوئی اوراس سے کس کوفائدہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے فلڈ ریلیف کا اجلاس،جن علاقوں سے سیلابی پانی اتر جائے وہاں نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے فوری طو رپر سروے شروع کیا جائے ، شہبازشریف کی ہدایت ،متاثرین کو ... مزید
-
لیبیا کی جیلوں میں قید226پاکستانی رہا، لیبیا میں پھنسے ہوئے پاکستانی باشندوں کی رہائی پر مناسب توجہ دی جارہی ہے،دفتر خارجہ
-
پاکستان کو سیاسی نہیں ، آبادی سے شدید خطرہ ہے ، بر طا نو ی اخبا ر ،پاکستان کئی افریقی ممالک جیسا ہے جہاں تباہ کن آبادی نے ان کی معیشت کو تباہ کردیا، پاکستان کی 2050تک زیادہ سے زیادہ آبادی 39کروڑ50لاکھ ... مزید
-
پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت ملنے کا امکان،پاکستان، بھارت کو باقاعدہ رکن بنانے پرممبر ممالک کا اتفاق، ایران کامعاملہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کی وجہ سے تاخیر کاشکار
-
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کیلئے جاری فنڈز ختم ہوگئے، وزیر داخلہ نے وزیر خزانہ سے مزید 26 کروڑ مانگ لئے، وزارت خزانہ نے مزید فنڈز دینے ... مزید
-
دھرنوں کا کرشمہ، ایوان صدر کے عین سامنے اوپن ائیرحمام ، دھوبی گھاٹ،، ڈینگی وائرس کی افزائش کا بڑاخطرہ بن چکے،کہیں صابن کی جھاگ بن رہی ہے تو کہیں میل خوب رگڑ رگڑ کر اتارا جارہاہے، جگہ جگہ کھڑے پانی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.