بلاول بھٹوزرداری جنوبی اوروسطی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کریں گے

بدھ 17 ستمبر 2014 08:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری جنوبی اوروسطی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹونے جنوبی اوروسطی پنجاب کے دوروں کافیصلہ کرلیاہے اوروہ جمعہ کوکراچی سے لاہورآئیں گے اورجمعہ ،ہفتہ اوراتوارکومختلف علاقوں کادورہ کرینگے ۔بلاول بھٹوسیلاب سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے ۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے اس سے قبل امدادی سامان کے 30ٹرک بجھوائے تھے۔

متعلقہ عنوان :