سمندری طوفان اوڈیلے نے میکسیکو میں تباہی مچا دی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، عمارتیں تباہ، لوگ علاقہ خالی کرنے پر مجبور

بدھ 17 ستمبر 2014 08:59

میکسیکوسٹی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2014ء)سمندری طوفان اوڈیلے جزیرہ نما کیلیفورنیا میں میکسیکو کے جنوبی کنارے سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان اوڈیلے نے جزیرہ نما کیلی فورنیا میں میکسیکو کے جنوبی کنارے سے ٹکرا کر تباہی مچا دی ، سمندری طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، عمارتیں تباہ ہو گئیں اور لوگ علاقہ خالی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں طوفانی ہواوٴں کی رفتار دو سو پانچ کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔

متعلقہ عنوان :