شام‘ داعش نے ایک فوجی طیارہ مار گرایا‘ آٹھ افراد ہلاک

بدھ 17 ستمبر 2014 08:56

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2014ء) شام میں داعش نے ایک فوجی طیارہ مار گرایا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی کارکنوں نے بتایا کہ شامی شہر راقاہ میں داعش باغیوں نے شامی فوج کا طیارہ مار گرایا جو کہ رہائشی علاقے میں گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :