سویڈن نے فلسطین کوآزادریاست کے طورپرتسلیم کرلیا،سویڈن اورفلسطین ایک دوسرے کے ممالک میں اپنے اپنے سفارتخانے قائم کریں گے

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 09:46

اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4اکتوبر۔2014ء)سویڈن نے فلسطین کوآزادریاست کے طورپرتسلیم کرلیا،سویڈن کی حکومت نے فلسطین کوایک آزاداورخودمختارریاست کے طورپرتسلیم کرلیاہے ،اورسویڈش وزیراعظم نے فلسطین کوآزادریاست کے طورپرتسلیم کرنے کاباقاعدہ اعلان کردیاہے ،سویڈن کے وزیراعظم کے اس اعلان کے بعدسویڈن اورفلسطین ایک دوسرے کے ممالک میں اپنے اپنے سفارتخانے قائم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :