ہانگ کانگ ،طلباء رہنماؤں کی دوبارہ مذاکرات کی پیش کش

جمعہ 17 اکتوبر 2014 08:31

ہانگ کانگ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اکتوبر۔2014ء)ہانگ کانگ کے نبردآزما رہنما نے حکومت کی جانب سے ہفتوں سے جاری عوامی جمہوری ریلیوں کے خاتمے کیلئے بات چیت سے اچانک دستبرداری کے ایک ہفتے بعد طلباء رہنماؤں کو دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی ہے۔

(جاری ہے)

چیف ایگزیکٹو لیون چیان نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ صبح سمیت گزشتہ چند دنوں سے تیسرے فریق کے ذریعے ہم طلباء کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے خواہش کا اظہار کرتے ہیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ ہم اس مسئلے کا جلد از جلد حل نکال لیں گے۔

متعلقہ عنوان :