افسوس ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہو نے جارہی ہے،ملتان نے بتادیا عز ت کس کو او ر دذلت کس کوملی ، عمران خان ،کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی،پیپلز پارٹی کے جلسے میں بھی ” گونواز گو“ زیادہ ہو گا،شکست تسلیم کرنے تک کوئی نہیں ہرا سکتا،آصف زرداری کیلئے سیاست کا مطلب پیسہ بنانا ہے ہمارے لیے سیاست ملک کی خدمت ہے، دھرنے کے شرکا سے خطاب
جمعہ 17 اکتوبر 2014 08:33
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اکتوبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہے ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہو نے جارہی ہے،ملتان نے بتادیا عز ت کس کو او ر دذلت کس کوملی ، کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی،پیپلز پارٹی کے جلسے میں بھی "گو نواز گو" زیادہ ہو گا،شکست تسلیم کرنے تک کوئی نہیں ہرا سکتا،آصف زرداری کیلئے سیاست کا مطلب پیسہ بنانا ہے ہمارے لیے سیاست ملک کی خدمت ہے۔
دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کپتان نے نوجوانوں کو کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی شکست تسلیم نہ کریں کوئی چیز ناممکن نہیں بڑے کام کیلئے اپنے اندر کے خوف کو ختم کرنا ہو گا۔ انھوں نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے سیاست کا مطلب صرف پیسہ بنانا ہے جبکہ تحریک انصاف کے نزدیک سیاست ملک کی خدمت ہے۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وہ آزادی مارچ سے قبل ہی فیصلہ کر چکے تھے۔
نواز شریف سے استعفیٰ لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے اللہ نے ہمیں تقدیر بدلنے کا سنہری موقع دیا ہے کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی۔ عمران خان نے اقرار کیا کہ بڑے سیاسی مگر مچھوں کی وجہ سے سیاست اسپتال بنانے سے زیادہ مشکل ہے۔ اس موقع پر جاوید ہاشمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں افسوس ہے کہ ہاشمی صاحب کی سیاست ضمنی الیکشن کے بعد ختم ہو نے جارہی ہے ان کی بڑی جدوجہد تھی لیکن انہوں نے غلط بیانی سے کام لیا کہ ہم فوج کے کہنے پر اسلام آباد کی طرف نکلے ہیں ،مجھے اس پر بہت افسوس ہوا ،انہوں نے کہا کہ ملتان نے فیصلہ دیدیا ہے کہ ذلت کس کے حصے میں آئی ہے اور عزت کسے ملی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 17 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
شارجہ 4روزہ پریکٹس میچ : آسٹریلیا نے پاکستان کے 308رنز کے جواب میں 8وکٹوں کے نقصان پر 273رنز بنا لئے ،سکور برابر کرنے کیلئے مزید 32رنز درکار ، ڈولان کے شاندار 104رنز ،سمتھ نے 58رنز بنا کر نمایاں رہے ،کپتان ... مزید
-
سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کی شہریار خان سے ملاقات ،شاہد آفریدی کی عمر گھر میں بچے کھلانے کی ہے، سابق چیئرمین بوم بوم پر برس پڑے ، آفریدی کی اب ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی،یہی حرکت کوئی اور کرتا ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال ،پنجاب حکومت کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کیلئے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے، شہبازشریف،پاکستانی نوجوانوں ... مزید
-
پی سی بی کے میڈیکل کمیشن نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو فٹ قرار دے دیا،جنید خان اور وہاب ریاض کی فٹنس کا فیصلہ میڈیکل فٹنس رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا
-
قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز کی اْن کے گھروں کو جلد با عزت واپسی کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں گی،صدر ممنون حسین،آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے مشکلات سے دوچار علاقوں کے ساتھ پورے ملک میں امن و استحکام ... مزید
-
سیلاب متاثرین کو دوسری قسط کی ادائیگی کا عمل بھی پہلی قسط کی طرح تیزر فتار اورشفاف ہوگا، شہبازشریف،سروے کی بنیاد پر سیلاب متاثرین کو گھروں اورفصلوں کے نقصانات کا تخمینہ لگاکرمالی امداد کی دوسری ... مزید
-
ملتان کا ضمنی انتخاب، ملک عامر ڈوگر کی جیت اور جاوید ہاشمی کی ہار کے کئی اسباب بنے
-
ملک عامر ڈوگر کی جیت شاہ محمود قریشی کیلئے ایک سوالیہ نشان بن گئی
-
وزارت صنعت و پیداوار نے نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈکی آڈٹ اکاؤنٹس کی رپورٹ طلب کر لی، متعلقہ حکام کو نومبر کے آخر تک آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ، ماضی میں درآمدی یوریا کی لیبر اور سیکورٹی کنٹریکٹرز ... مزید
-
67 سال سے 5 فیصد کرپٹ اشرافیہ ، سیاستدانوں ، بیوروکریٹس نے ملک کو لوٹا ہے، اسلامی نظام کے علاوہ کسی دوسرے نظام کا ملک میں کوئی مستقبل نہیں،سراج الحق
-
پولیس نے شاہراہ دستورپرچیک پوسٹوں کاکنٹرول سنبھال لیا،عوامی تحریک کے کارکنان نے تمام نجی چیک پوسٹیں پولیس کے حوالے کردیں،کابینہ بلاک کاگیٹ بھی آج کھول دیاجائیگا
-
شاہ محمودقریشی نے عامرڈوگرکے مستقبل کے بارے میں کوئی بات نہیں کی
-
دولتِ اسلامیہ کوبانی سے بہت حد تک پسپاکردیا گیا ہے، شامی کرد کمانڈر کا دعوی
-
امریکی ڈرون حملوں کے باعث یمنی شہری کا جرمن حکومت پر مقدمہ،مقدمہ مغربی شہر کولون کی ایک انتظامی عدالت میں دائر کیا گیا، امریکی ڈرون حملوں کے لیے جرمن سرزمین استعمال کی گئی انصا ف دیا جا ئے ،فیصل ... مزید
-
وسطی افریقن جمہوریہ،عالمی امن فوج کے ساتھ جھڑپ میں چھ ملیشیاء ارکان ہلاک
-
ارجنٹائن تشدد سے متعلق جرائم کی روک تھام کیلئے ہتھیار و گولہ بارود کی فروخت پر پابندی عائد
-
پیوٹن کا اوبامہ پر روس کیخلاف معاندانہ رویے کا الزام، بلیک میل کرنے کی کوششوں سے متعلق انتباہ
-
ٹیکساس،ایبولا کاشکار ہیلتھ ورکر کی حالت تشویشناک ،آئندہ دنوں میں مزید کیسوں کے امکان کے لئے تیاری کررہے ہیں،حکام
-
یواے ای ،ایبولا کے مشتبہ مریض کو الگ تھلگ کردیا گیا
-
ہانگ کانگ ،طلباء رہنماؤں کی دوبارہ مذاکرات کی پیش کش
-
کیبون میں اتحادی فضائی حملے،آئی ایس کی پسپائی ،لڑائی میں 300سے زائد جنگجو ہلاک
-
ملتان،این اے 49کا ضمنی الیکشن،تحریک انصاف حمایت یافتہ آزاد امیدوار عامر ڈوگر نے میدان مار لیا،جاوید ہاشمی دوسرے نمبر پر رہے ،اپنی شکست تسلیم، عامر ڈوگر کو مبارکباد دیتا ہوں،جاوید ہاشمی
-
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اعلیٰ سطح اجلاس، آپریشن ضرب عضب سمیت ملک کی اندرونی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،عسکری قیادت کی جانب سے مشرقی اور مغربی سرحدوں پر سکیورٹی صورتحال ... مزید
-
افسوس ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہو نے جارہی ہے،ملتان نے بتادیا عز ت کس کو او ر دذلت کس کوملی ، عمران خان ،کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی،پیپلز پارٹی کے جلسے میں بھی ” گونواز گو“ ... مزید
-
خیبر ایجنسی،وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری 21 دہشتگرد ہلاک، 10زخمی، 5 ٹھکانے تباہ
-
وزیراعظم کا ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، یادگارِ شہدا ء پر پھول چڑھائے، پا ک فضا ئیہ کے سر برا ہ کی ملا قات ، ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی حالات پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل ، آپریشن ... مزید
-
صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں ہے، اشتیاق احمد خان ،صوبے میں بلدیاتی انتخابات 2015ء مارچ کے آخر میں ہوں گے،جاوید ہاشمی کے ضمنی انتخاب میں پمفلٹ تقسیم کرنے کے ... مزید
-
حکمرانوں نے ذاتی ملوں کوبچانے کے لئے غریبوں کی فصلوں اور آبادیوں کو سیلاب کی نذرکردیا،طاہرالقادری ، عوامی تحریک برسراقتدار آکر فصلوں کی انشورنس کرے گی،سیلاب کے بچاؤ کے لئے قبل ازوقت انتظامات اور ... مزید
-
قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد مذمت منظور ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی تو ثیق کر دی ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف نااہلی کیس،سپریم کورٹ نے ئینی اور قانونی سوالات پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سے معاونت طلب کرلی، وزیراعظم کا جرم کونسی عدالت ثابت کرے گی‘ صادق اور امین کی تعریف آئین میں موجود نہیں ... مزید
-
اجارہ صکوک کی مؤخر ادائیگی یا فوری ادائیگی کی بنیاد پر مسابقتی نیلامی بولیوں کے کئی قیمتوں کے عمل پر مبنی بازار زر کے سودوں کے ذریعے مستقل خریدو فروخت کرسکتا ہے،سٹیٹ بینک کا فیصلہ
-
ایبولا جلد یا بدیرپاکستان پہنچ جائیگا،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ ، پاکستان جلد حفاظتی تدابیر کر لے ورنہ نمٹنا مشکل ہوجائے گا،ایبولا کے خلاف حکومت کے تمام اہم اقدامات ایک ماہ کے اندر مکمل کرے، ڈاکٹر ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ سے بے گھر افراد اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے تخمینوں پر رپورٹ طلب کر لی، وزارت خزانہ و متعلقہ ادارے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران کئے گئے فیصلوں ... مزید
-
ایبولا کی پاکستان منتقلی کے امکانات بہت ہی کم ہیں، حکومت ہر قسم کی احتیاطی تدابیر کر رہی ہیں،سائرہ افضل تارڑ ، وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی داخلی اور خارجی پوائنٹس پر عملہ تعینات ... مزید
-
سو ل ملٹری ریلیشن شپ بہتر ین اور خو شگوار ہے، لو گو ں نے غلط فہمیاں پیدا کر نے کی کو شش کی مگر انھیں منہ کی کھا نی پڑ ی،خواجہ سعد رفیق، استتعفے لینے کئے اسلا م آ با د آ نے والو ں کے استعفے ہمارے پاس مو ... مزید
-
داعش میں طالبان کی شمولیت،صرف فنڈ اور حمایت حاصل کرنا ہے،مغربی میڈیا ،طالبان کی پھوٹ سے خطے میں پر تشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوگا۔طالبان کا داعش سے وفاداری اوباما کو پریشان کرنے کی ایک چال ہے‘وال ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے باغ جناح پہنچ گئے
-
پاکستان نے داعش سے اپنی سرحدوں کو محفوظ نہ کیا تو کارروائی کرینگے ، ایران ، ہمسائیہ ممالک داخلی سلامتی کے ساتھ ساتھ ایران کی سکیورٹی کو بھی یقینی بنائیں ، بریگیڈئر جنرل حسین سلامی
-
ہمیں برداشت کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے،عصر حاضر میں جدید ٹیکنالوجی میں علم حاصل کرنے سے ہی کامیابی ملے گی،احسن اقبال،نئے تعلیمی نصاب کے ساتھ انقلابی تبدیلی لانا ہوگی،پرانا دور گزر چکا ہے یہ دور ... مزید
-
جاویدہاشمی نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ، تحریک انصاف کے کارکنوں نے غصے میں بھرپورمحنت کی اورکامیاب ہوئے ،لیگی کارکنوں نے دن رات ایک کیالیکن مجھے گلے شکوے دورکرنے کازیادہ وقت نہیں ... مزید
-
نئے انتظامی یونٹس کاقیام وقت کی اہم ضرورت ہے: الطاف حسین
-
پاکستان اور ترکی کا تجارتی تعلقات کو مزید گہرابنانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھا نے پر اتفاق، مختلف منصوبوں اور تجاویز کی منظوری ،پاکستان میں ترک سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کھلے مواقع موجود ... مزید
-
جاوید ہاشمی نے شکست کی ایک وجہ مسلم لیگ(ن) کے ناراض ووٹرزکو بھی قرار دیا
-
عمران خان نے قوم کوجگادیا، ،آج خرگوش شیرکوکھاگیااورپیپلزپارٹی کی ضمانتیں ضبط کرادیں ،شاہ محمودقریشی ،ملتان کے لوگوں نے پاکستان کی سیاست کوتبدیل اورعوام کوسراٹھاکرجینے کادرس دیا،میں میڈیاسے ... مزید
-
احتجا جی دھرنے‘ حکومت اور دھرنے والوں سے زیادہ ملک و قو م کو نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچا، پا کستا نی سیا ستدا ن دوراندیش نہیں ذا تی مفاد کیلئے ملک کو تبا ہی کے دھا نے پہ لے جا نا ان کیلئے کو ئی بڑا مسئلہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.