پولیس نے شاہراہ دستورپرچیک پوسٹوں کاکنٹرول سنبھال لیا،عوامی تحریک کے کارکنان نے تمام نجی چیک پوسٹیں پولیس کے حوالے کردیں،کابینہ بلاک کاگیٹ بھی آج کھول دیاجائیگا

جمعہ 17 اکتوبر 2014 08:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اکتوبر۔2014ء)پولیس نے شاہراہ دستورپرچیک پوسٹوں کاکنٹرول سنبھال لیا،عوامی تحریک کے کارکنان نے تمام نجی چیک پوسٹیں پولیس کے حوالے کردیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق عوامی تحریک اورپولیس کے درمیان مذاکرات تین روزتک جاری رہے ۔کامیاب مذاکرات کے بعدچیک پوسٹوں کاکنٹرول پولیس کودیاگیا،کابینہ بلاک کاگیٹ بھی آج کھول دیاجائیگا۔اب کوئی سویلین آنے جانے والوں کی چیکنگ نہیں کریگا۔

متعلقہ عنوان :