ملتان کا ضمنی انتخاب، ملک عامر ڈوگر کی جیت اور جاوید ہاشمی کی ہار کے کئی اسباب بنے

جمعہ 17 اکتوبر 2014 08:13

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اکتوبر۔2014ء)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے149ملتان کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ملک عامر ڈوگر کی جیت اور مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ جاوید ہاشمی کی ہار کے کئی اسباب بنے،جن میں ایک سبب مسلم لیگ(ن) ملتان سٹی کے صدرشیخ طارق رشید کے بڑے بھائی شیخ طاہر رشید کی آزاد حیثیت سے امیدوار لڑنا اوراپنی برادری کے ووٹ حاصل کرکے مسلم لیگ(ن) کے ووٹ کاٹنا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے امیدوار ڈاکٹر جاوید صدیقی بھی بنے،جنہوں نے کئی ہزار ووٹ حاصل کئے۔

متعلقہ عنوان :