پی آئی اے کا294سیٹرطیارہ وی آئی پی ڈیوٹی کیلئے مخصوص،10دن تک کوئی پیسہ نہیں کمائے گا،وزیراعظم کے 25سے 28نومبرتک دورہ نیپال کے لئے استعمال ہوگا

جمعہ 21 نومبر 2014 08:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21نومبر۔2014ء)پی آئی اے کا294سیٹرطیارہ وی آئی پی ڈیوٹی کیلئے مخصوص10]دن تک کوئی پیسہ نہیں کمائے گا،وزیراعظم کے 25سے 28نومبرتک دورہ نیپال کے لئے استعمال ہوگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مالی بدحالی کاشکارپی آئی اے کوایک اورٹیکہ لگادیاگیاہے اورپی آئی اے کے 294سیٹرطیارہ وزیراعظم کے دورہ نیپال کے لئے مخصوص کردیاگیاجس کی تزئین وآرائش ہوگی ،یہ طیارہ دس دن تک پیسے کمانے کے بجائے وی آئی پی انتظام کریگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم 25سے 28نومبرتک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈوجائیں گے جن کے ساتھ وفاقی وزراء اوراعلیٰ حکام بھی ہوں گے

متعلقہ عنوان :