ناساکی جانب سے خلا میں چھوڑے گئے اوپن کیپول کی واپسی، خلائی جہازکیلی فورنیاسے 100کلومیٹردوربحرالکاہل میں آکر گر گیا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 06:48

کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2014ء)ناساکی جانب سے خلا میں چھوڑے گئے اوپن کیپول کی واپسی خلائی جہازکیلی فورنیاسے 100کلومیٹردوربحرالکاہل میں آکرگیاامریکی فلائی ادارے ناساکی جانب سے مریخ میں انسانی قدم کے تجربے کے لئے اوپن کیپول کوخلا میں بھیجاگیاتھا،یہ خلائی کیپول بغیرکسی انسان کے بھیجاگیاتھاجوتجربے کے بعدواپس پہنچ چکاہے ،خلائی کیپول اورین کیلی فورنیاسے 100کلومیٹردورسمندرمیں اکرگراہے