پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 2 سے اڑھائی ہزار روپے کمی کردی

ہفتہ 6 دسمبر 2014 06:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2014ء) پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 2 سے اڑھائی ہزار روپے کمی کردی جڑواں شہروں کے عوام پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے تاحال منتظر ہیں نجی ٹی وی کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی ہے اور دو سے اڑھائی ہزار کرایہ کم کردیا ہے

متعلقہ عنوان :