ملک کے بیشترحصوں میں ہفتہ سے بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

جمعہ 8 مئی 2015 06:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مئی۔2015ء)اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترحصوں میں ہفتہ کے روزسے بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روزمیں ملک کے بیشترحصوں میں تیزہواوٴں کے ساتھ بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات کایہ بھی کہناہے کہ ملک میں گرمی کی شدت میں کمی آنے کاامکان ہے ۔بارشوں کانیاسلسلہ کئی ہفتوں بعدہفتے کے روزسے شروع ہونے کاامکان ہے ۔بارش کاسلسلہ نوسے شروع ہوکر12مئی تک جاری رہے گا