سندھ حکومت کا فہمیدہ مرزا کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

جمعہ 8 مئی 2015 06:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مئی۔2015ء)سندھ حکومت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور ایم این اے فہمیدہ مرزا کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو5پولیس اہلکار فراہم کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ فہمیدہ مرزا کے شوہر ذوالفقار مرزا آئے روز پیپلزپارٹی کی قیادت کو تنقید کا نشانہبنا رہے ہیں جبکہ فہمیدہ مرزا نے خود بھی پریس کانفرنس میں سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا

متعلقہ عنوان :