آئی جی پنجاب پولیس نے جرائم کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخواہ پولیس سے مددمانگ لی

جمعہ 8 مئی 2015 06:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مئی۔2015ء)آئی جی پنجاب پولیس نے جرائم کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخواہ پولیس سے مددمانگ لی ،آئی جی خیبرپختونخواہ نے تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے خیبرپختونخواہ کے آئی جی کے نام لکھے گئے مراسلے میں کہاکہ پنجاب میں جرائم کی روک تھام کیلئے انہیں خیبرپختونخواہ پولیس کے تعاون کی ضرورت ہے ۔جس پرخیبرپختونخواہ کے آئی جی نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ پنجاب پولیس سے ہرقسم کے تعاون کیلئے تیارہیں

متعلقہ عنوان :