افغانستان ،طالبان مرکزپرڈرون حملہ، طالبان کمانڈرسمیت 10جنگجوہلاک ،متعددزخمی

جمعہ 8 مئی 2015 06:19

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مئی۔2015ء)افغانستان میں طالبان مرکزپر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان کمانڈرسمیت 10جنگجوہلاک ،اورمتعددزخمی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق افغان صوبہ کنٹرمیں طالبان کے ایک اہم مرکزپرامریکی جاسوس طیارے کے ذریعے ڈرون حملہ کیاگیا۔جس کے نتیجے میں مرکزمیں موجوددس طالبان جنگجوہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ،ہلاک ہونے والوں میں طالبان کااہم کمانڈربھی شامل ہے

متعلقہ عنوان :