ایگزیکٹوممبرپیمراڈاکٹرکمال الدین ٹیپوکوقائمقام چیئرمین پیمراکاچارج دینے کافیصلے

ہفتہ 9 مئی 2015 07:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مئی۔2015ء)ایگزیکٹوممبرپیمراڈاکٹرکمال الدین ٹیپوکوقائمقام چیئرمین پیمراکاچارج دینے کافیصلے کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت اطلاعات نے ڈاکٹرکمال الدین ٹیپوکی سمری ویراعظم پاکستان کوبھیجوادی ،ڈاکٹرکمال الدین ٹیپوپیمرامیں ایگزیکٹوممبرکے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔اس سے پہلے پولیس سروس میں گریڈبیس کے افسرتھے ،سنٹرل سلیکشن بورڈنے گزشتہ روزگریڈاکیس میں ترقی کی منظوری دی تھی ،موجودہ قائمقام چیئرمین ممتازراٹھورکی مدت ملازمت ختم ہوچکی ہے