فاسٹ فوڈ کا بہت زیادہ استعمال معدے میں بیکٹریا ختم کردیتا ہے ،تحقیق
بدھ 13 مئی 2015 07:54
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مئی۔2015ء) فاسٹ فوڈ تو آج کل کے نوجوانوں کی پسندیدہ ترین خوراک ہے مگر یہ عادت جان لیوا امراض کا باعث بھی بن سکتی ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا بہت زیادہ استعمال ہمارے معدوں میں پائے جانے والے ان بیکٹریا کو ختم کردیتا ہے جو موٹاپے، ذیابیطس، کینسر، امراض قلب، آٹزم اور آنتوں وغیرہ کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی معدے میں صحت کو بہتر پہنچانے میں مدد فراہم کرنے والے بیکٹریا کی ساڑھے 3 ہزار مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔محققین کا ماننا ہے کہ صحت بخش اور متوازن غذا کی جگہ فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال معدے میں پائے جانے والے ان بیکٹریا کی ایک تہائی تعداد ختم کردیتا ہے۔(جاری ہے)
تحقیق کے دوران رضاکاروں کو 10 دن تک فاسٹ فوڈ کا استعمال کرایا گیا جن میں برگرز، چپس اور دیگر اشیاء شامل تھیں جس کے نتیجے میں ان کے معدے میں پائے جانے والے 1300 اقسام کے انسان دوست بیکٹریا کا خاتمہ ہوگیا۔
محقق ٹم اسپیکٹر کے مطابق بیکٹریا کی تعداد میں عدم توازن کے نتیجے میں جسم میں اہم معدنیات جزب نہیں ہوپاتیں اور مختلف امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب اور کینسر وغیرہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہےبدھ 13 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی وزیر اعظم، پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریزشروع کرناچاہتے ہیں ،تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے ، مودی
-
پاک زمبابوے سیریز ،سندھ پولیس کا سیکیورٹی دینے سے انکار
-
سپر ایٹ ٹی 20ٹورنامنٹ ، فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو ڈک ورتھ لوئس میتھٹڈ کے تحت 7رنز سے شکست دیدی ،183رنز کے ہدف میں ملتان ٹائیگرز 16.3اوورز میں 139رنز پر پہنچے تو بارش شروع ہوگئی جو مقررہ وقت تک ... مزید
-
اولمپک 2016: آئی او سی کا تیاریوں پر اظہار اطمینان
-
برٹش اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑی ابتدائی مرحلوں میں ہی باہر
-
نئی عالمی ٹینس رینکنگ جاری، سرینا ولیمز، جوکووچ سرفہرست، رافیل نڈال تین درجے تنزلی سے ساتویں نمبر پر چلے گئے۔ ہسپانوی اسٹار کی یہ دس سال میں سب سے بدترین رینکنگ ہے
-
پاکستانی طلباء نے روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب آنکھوں میں سجا لیا،نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ روبوٹ ٹیم نے دنیا کے سب سے بڑے روبوٹک مقابلے اسٹینڈرڈ پلیٹ فارم لیگ کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، محکمہ صحت بلوچستان کے سابق سیکرٹری ‘ سابق وزیر خزانہ بلوچستان ‘ حیدرآباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اعلیٰ افسران ، چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ پشاور کے خلاف ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی این ایچ اے میں ایک ارب سے زائد کی بے قاعدگیوں کی تحقیقات اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت ، تحقیقاتی رپورٹ دو ماہ کے اندر پیش کرنے کی بھی ہدایت، کراچی لیاری ایکسپریس وے ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کے مزید 8 چیرمینوں کا انتخاب ،جے یوآئی ،ایم کیو ایم کے دو ،دو،تحریک انصاف، پیپلز پارٹی مسلم لیگ ف اور عوامی جمہوری اتحاد کا ایک ایک رکن چیرمین منتخب
-
پسند نا پسند کاکوٹہ مختص ہونے پر وفاقی پولیس میں پھوٹ پڑگئی ، کوٹہ کے باوجود ترقی نہ پانے والے پولیس کانسٹیبلان کا عدالت جانے کا فیصلہ
-
وزارت پانی وبجلی کا خیبر پی کے ،کے پانچ اضلاع کیلئے 12کروڑروپے سے زائد سکیموں کی منظوری کافیصلہ
-
کوئٹہ سے ڈیرہ آنے والی پک اپ وین کو حادثہ، 9افرادجاں بحق
-
لاہور، چوہنگ میں غیرت کے نام پر25سالہ لڑکا اور21سالہ لڑکی قتل،مقتولین نے کچھ عرصہ قبل گھرسے بھاگ کر کورٹ میرج کی تھی جس کا خاندان کو رنج تھا لڑکی کے والد اوراس کے رشتہ داروں نے ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ ... مزید
-
حمیراارشداوران کے شو ہر میں صلح کیلئے انکے مشترکہ دوست سرگرم
-
دریاخان،10سالہ لڑکا مسجد میں وضو کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
پولیس پھر حکومت سے ہاتھ کر گئی ،پی ٹی آئی مظاہرین کو روکنے کے لیے ایس پی کی چیخ و پکار، اہلکاروں نے سنی ان سنی کردی ،بارش کے مزے لوٹتے رہے
-
جوڈیشل کمیشن ، جوان نہیں کہ دو دو گھنٹے کھڑا رہ سکوں، حفیظ پیرزادہ کی 15منٹ کے وقفہ کی استدعا ، آپ تو مجھ سے بھی جوان دکھائی دیتے ہیں،روزانہ آدھا گھنٹہ پیدل چلا کریں، جسٹس ناصر الملک
-
انوشہ رحمان کا عمران خان کی گاڑی کو راستہ دینے سے انکار
-
’یوکرین کی لڑائی میں ’220 روسی فوجی ہلاک ہوئے،رپورٹ
-
امریکہ کیوبا پر سے پابندیاں اٹھائے، فرانس کا مطالبہ،فرانسیسی صدر کی کیوبا کے کمیونسٹ انقلاب کے بانی اور سابق صدر فیڈل کاسترو سے بھی ملاقات ، اولاں نے’’ایک تاریخ ساز شخصیت‘‘ قرار دیدیا
-
فاسٹ فوڈ کا بہت زیادہ استعمال معدے میں بیکٹریا ختم کردیتا ہے ،تحقیق
-
اسرائیل، سعودی طیارے کی اسرائیلی ایئرپورٹ آمد پر ہلچل
-
امریکی سینیٹ میں ایران میں قید تین امریکیوں کی رہائی کے لئے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
سعودی عرب،سعودی خواتین کے جرائم میں کمی، 2015ء سے تاحال 278 سعودی اور 83 غیر سعودی خواتین کے خلاف، مجرمانہ حملوں کے الزام میں مقدمات درج کیے گئے،سعود ی وزارت انصاف
-
بنگلہ دیش میں تیسرے بلاگر کا قتل رواں سال ہلاک بلاگرز کی تعداد 3 ہوگئی
-
زیادہ چیونگم چبانا مستقل سر درد کا باعث بن سکتا ہے ۔ تحقیق
-
افغان طالبان کی جارحانہ کارروائیاں دہشتگردی ہیں ، وزیراعظم،دہشت گردوں کی تمام پناہ گاہوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا اور موجودہ میکنزم سے ان کی نگرانی کی جائے گی، پاکستان اور افغانستان اپنے ٹھوس عزم ... مزید
-
تحریک انصاف نے 35حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرز چھپائی کی تفصیلات جوڈیشل کمیشن میں پیش کردیں،سابق الیکشن کمشنر پنجاب کے دستخطوں سے لاکھوں اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ، محبوب انور نے تصدیق بھی کردی ،نوازشریف ... مزید
-
افغانستان کے دشمنوں سے اپنے دشمن کی طرح نمٹیں گے،آرمی چیف ،عدم مداخلت پاک افغان تعلقات کا بنیادی جْز ہے، افغان حکام سے ملاقاتوں میں گفتگو ، ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی ... مزید
-
چوہدری نثار سے برطا نوی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات،عمران فاروق قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی سکارڈ لینڈ یارڈ حوالگی کا فیصلہ ،پاکستان نے بلوچستان امن وامان کے حوالے سے ملوث شرپسند مانگ لیے
-
اے ڈی بی کا آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان میں 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، رقم ملک میں توانائی بحران کے خاتمے اور انفراسٹرکچر پر خرچ ہو گی، صدر وینسیا زانگ اور سیکرٹری اقصادی امور ڈویژن محمد ... مزید
-
پرویز خٹک کا صوبائی ارکان سمیت پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ،وفاق نے خیبرپختونخوا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، معاملات طے پا گئے، پرویز خٹک کو پارلیمنٹ ہاؤ س میں داخل ہونے سے روک دیا ... مزید
-
نیپال میں زلزلہ، درجنوں عمارتیں زمین بوس،54افرادہلاک،1100سے زائدزخمی ، بھارت میں بھی 17افراد جاں بحق،وزیراعظم نوازشریف کا نیپال میں نئے زلزلے سے جانی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار
-
آرمی چیف کا فلپائن ،ناروے ،ملائیشیااورانڈونیشیاکے سفارتخانوں کادورہ،نلترحادثے میں جاں بحق سفراء کیلئے تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کئے
-
پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، مسلم لیگ(ن) کی منظم دھاندلی کا طریقہ کار سامنے آگیا، عمران خان
-
این اے 162 چیچہ وطنی سے پی ٹی آ ئی کے رکن اسمبلی رائے حسن نواز نااہل قرار،ٹربیونل کا90 روز کے اندر حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم
-
ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، چار اہلکار شہید
-
کراچی، پھانسی پرچڑھنے والے صولت مرزا کو ماں کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارتی جیلوں میں 134پاکستانی ماہی گیر قید ، گذشتہ 5سالوں کے دوران 16ہزار سے زائد پاکستانیوں نے امریکہ اور جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے ،خرم دستگیر
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،ریٹرننگ افسران کے کردارپرغور، اگلے پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کیلئے ایجنڈابھی طے کیاگیا
-
وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہرسے مشکوک شخص گرفتار
-
اقتصادی راہداری اور بجلی منصوبوں پر چین سے قرضہ نہیں لیا ہے ،خواجہ آصف،چین کے ساتھ تمام منصوبے چینی سرمایہ کاری ہے، پختونخواہ میں بجلی کے سب سے زیادہ منصوبے لگائے جارہے ہیں، صوبہ میں لود شیڈنگ ڈیمز ... مزید
-
اس گھوڑے کی سواری نہیں کرتاجس کی لگام ہاتھ میں نہ ہو،عبدالمالک بلوچ،بلوچستان کے حالات میں بہتری آنے سے سرمایہ کاری ہورہی ہے ،ناراض بلوچوں سے مذاکرات کے حق میں ہوں ،ریکوڈک کے مسئلے کے حل پرغورکررہے ... مزید
-
عشرت العباد سے کوئی خفگی ہے نہ پی پی سے ورکنگ ریلیشن شپ کے مخالف ہیں،فاروق ستار ،سندھ میں عملداری کس کی ہے یہ طے نہیں ہورہا ،گورنر سندھ بے اختیار اور غیر مؤثر ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.