راولپنڈی میٹروسٹیشن سے گرکر2افرادزخمی

ہفتہ 6 جون 2015 08:44

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 جون۔2015ء)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کے افتتاح کے دوسرے ہی دن پہلاحادثہ ،صدرمیں میٹروسٹیشن سے گرکر2افرادزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میٹروبس سروس کاجمعرات کے روزوزیراعظم محمدنوازشریف نے افتتاح کیاتھا۔جمعہ کے روزمیٹروبس ٹرمینل صدرکے سٹیشن پرموجود2افرادسٹیشن سے نیچے گرگئے اورشدیدزخمی ہوگئے اس حادثے کے بعدریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کوسول ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا