وزیراعظم کے روٹ پر ڈیوٹی دینے والے ٹریفک انسپکٹر کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا

اتوار 7 جون 2015 08:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 جون۔2015ء) وزیراعظم پاکستان کے روٹ پر ڈیوٹی دینے والے ٹریفک انسپکٹر محمد ندیم کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

معطلی کے احکامات سی ٹی او لاہور نے جاری کئے۔ انسپکٹر ندیم پر یہ کوتاہی برتنے کا الزام ہے کہ اس نے وزیراعظم کے روٹ کو مکمل کلیئر نہیں کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :