کوئٹہ،چہرے پرنقاب اورچادراوڑھ کرچلنے پرایک ہفتے کیلئے پابندی عائد

منگل 9 جون 2015 09:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جون۔2015ء)کوئٹہ میں دفعہ 144کے تحت چہرے پرنقاب اورچادراوڑھ کرچلنے پرایک ہفتے کیلئے پابندی عائدکردی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعدشہرمیں دفعہ 144کے تحت چہرے پرنقاب یاچادراوڑھ کرچلنے پرایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔