اسکردو ، دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی پہلی خاتون ثمینہ بیگ کے ٹوسر کرنے کیلئے کنکورڈیا پہنچ گئیں

اتوار 28 جون 2015 07:43

اسکردو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 جون۔2015ء) دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی پہلی خاتون ثمینہ بیگ کے ٹوسر کرنے کیلئے کنکورڈیا پہنچ گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ثمینہ بیگ مرزا اس بار اپنے بھائی مرزا بیگ کے ہمراہ کے ٹو سر کرنے کا ارادہ کرکے آئی ہیں۔ کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی شمار کی جاتی ہے۔ دنیا کی بلندترین چوٹی سر کرکے ثمینہ بیگ نے پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :