رمضان المبارک کا چاند29دن کا ہوگا،عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوگی

اتوار 28 جون 2015 07:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 جون۔2015ء)رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہوگا جبکہ عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ کی ہوگی۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کے مطابق شوال 1436ھ کا چاند 17 جولائی بروز جمعہ کی شام نظر آئیگا۔ اس بار 5 جمعة المبارک رمضان المبارک میں آئینگے

متعلقہ عنوان :