این اے قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے ملکی مصنوعات کو ترجیحی بنیادوں پر خریدنے کی سفارش کر دی ،ملکی سطح پر گولی سے لیکر سپر مشاق اور جے ایف 17 طیارے بنائے جاتے ہیں مگر بین الاقوامی سطح پر مناسب مارکیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں اپنی مصنوعات کی بہتر فروخت میں مشکلات در پیش ہیں، رانا تنویر
بدھ 29 جولائی 2015 09:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 جولائی۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے ملکی سطح پر تیار ہونے والے دفاعی ساز و سامان کے برآمدات میں اضافے ان پر سیلز ٹیکس کے خاتمے اور ملکی مصنوعات کو ترجیحی بنیادوں پر خریدنے کی سفارش کر دی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی سربراہ میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے بتایا کہ 2004ء میں اس وزارت کی بنیاد رکھی گئی اور یہ واحد وزارت ہے جس کے فنڈز حکومت سے براہ راست نہیں ملتے ہیں ہمیں وزارت دفاع کے ذریعے فنڈز ملتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں ملکی اور بین الاقوامی ضرورت کے مطابق دفاعی ساز و سامان پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے بتایا کہ وزارت کے ساتھ منسلک اداروں میں گولی سے لیکر سپر مشاق اور جے ایف 17 طیارے بنائے جاتے ہیں مگر بین الاقوامی سطح پر مناسب مارکیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں اپنی مصنوعات کی بہتر فروخت میں مشکلات در پیش ہوتی ہیں انہوں نے بتایا کہ پاک فوج کی 95 فیصد دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں جبکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان میں تیار کئے جانے والے اسلحہ کی مانگ ہے۔(جاری ہے)
بدھ 29 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
کھلاڑیوں نے پریشر کی بجائے پلاننگ سے میچ کھیلے‘سینئر کھلاڑیوں نے ینگسٹر کو بہت سپورٹ کیا:اظہر علی،کھلاڑیوں نے سیریز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ‘ انجریز کی وجہ سے ہماری ٹیم کو مشکلات کا سامنا ... مزید
-
عامر خان آئندہ برس کیل بروک کیخلاف میدان میں اتریں گے،کیل بروک کے مینیجر نے رابطہ کیا تھا، میں نے اس پر واضح کیا میں اس لڑائی کوبرطانیہ ہی نہیں بلکہ دنیا کی چند اہم ترین فائٹس میں سے ایک بنانا چاہتا ... مزید
-
بھارتی کرکٹ بورڈنے دہلی ٹرائل کے فیصلے کے باوجود کرپشن میں ملوث کھلاڑیوں پر پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ،کیرالہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اپنے کھلاڑی سری سانتھ سے پابندی اٹھانے کی درخواست دی ہے تاہم ... مزید
-
انتخابی اصلاحات کمیٹی نے 13آئین ترامیم پراتفاق کرلیا،بائیو میٹرک ،الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتفاق نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی،اختیارات میں اضافے،پولنگ سٹیشنوں کی تعداد بڑھانے، خواتین ... مزید
-
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر ، دوبارہ اجراء سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ،سپریم کورٹ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج سماعت کرے گی،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
-
عمران فاروق قتل کیس ،برطانیہ نے ملزم محسن علی کی رسائی کیلئے درخواست دیدی ہے،وزیر داخلہ ،حکومت درخواست پرغورکرنے کے بعدفیصلہ کریگی،چوہدری نثار ،کراچی میں امن ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری اور ملکی ... مزید
-
قومی اسمبلی،تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک منگل تک موخر،تحریک انصاف اراکین کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک کو جلد نمٹایا جائے، یہ معاملہ تلخیاں بڑھائے گا،خورشید شاہ، قوم کو کیوں دو سال ... مزید
-
آرمی چیف کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون اوراہم امورپرتبادلہ خیال
-
جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع ،الیکشن کمیشن نے 2018ء کے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ، 4 کمیٹیاں قائم کی جا رہی ہیں ، سب سے اہم کمیٹی ممبر الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہو گی ... مزید
-
بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،سینیٹ کمیٹی میں متفقہ قرارداد منظور ، بیرون ملک مقیم افراد کی پاکستان میں جائیداد، کارخانوں کی حفاظت کیجائے، ملک میں آمد ،واپسی پر بہترین سہولیات دی جائیں،باز ... مزید
-
وزیر خزانہ کا منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کا وفاقی دارالحکومت میں غریب عوام کو بلامعاوضہ انصاف کی فراہمی کیلئے دس رکنی لیگل ٹیم اعلان ،لیگل ٹیم فیملی کورٹس جنرلسٹ کورٹس اور شریعت کورٹس میں نادار اور مفلس لوگوں کا پوری طاقت اور ... مزید
-
نیب نے مزید 29 اسکینڈلز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں،نئی رپورٹ میں زمینوں پر قبضے اور اختیارات کے غلط استعمال کی تفصیلات شامل
-
این اے قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے ملکی مصنوعات کو ترجیحی بنیادوں پر خریدنے کی سفارش کر دی ،ملکی سطح پر گولی سے لیکر سپر مشاق اور جے ایف 17 طیارے بنائے جاتے ہیں مگر بین الاقوامی سطح پر مناسب ... مزید
-
کراچی شہرمیں موجودتمام مدارس کی جیومیپنگ کرنے کافیصلہ
-
ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ اور ایف بی آر حکام کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ، اسحاق ڈار کی مر کزی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پاکستان کو ٹیلی فون مذاکرات کی دعوت
-
آصف علی زرداری کا دبئی سے لندن جانے کا فیصلہ ،لندن میں بیٹھ کر پارٹی معاملات چلائیں گے
-
رحیم یار خان ، ایئرپورٹ پولیس کی حساس اداروں کی نشاندہی پر کارروائی ،بھارتی ایجنٹ گرفتار
-
جب تک موجودہ حکمران برسر اقتدار رہیں گے کوئی بھی الیکشن شفاف نہیں ہو گا ،ڈاکٹر طاہر القادری، حکومت بتائے دھاندلی والے جوڈیشل کمیشن اور سانحہ ماڈل ٹاؤن والے جوڈیشل کمیشن میں کیا فرق ہے؟ حکومت نے ... مزید
-
پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس،حکومت نے نگرانی اور جاسوسی کے یہ آلات مختلف ذرائع سے حاصل کئے جن میں ایرکسن‘ الکاٹیل‘ ہوائی‘ ایس ایس ایٹ اور پوٹیماکو شامل ... مزید
-
اسلام آباد ، پولیس حراست سے فرار ہونے والی غیر ملکی نائکہ گرفتار،خاتون کو فرار کروانے والے ایس ایچ او اور اے ایس آئی بھی گرفتارکرلیا گیا،گرفتار افسران سے کسی بھی قسم کی رعایت نہ برتی جائے اور الزام ... مزید
-
ملائیشیا: منشیات سمگلنگ الزام میں 22پاکستانی شہری گرفتار ، ہیروئن برآمد
-
وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات،تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال ، دونوں رہنماؤں کا تحریک انصاف سے متعلق نرم رویہ اپنا نے کا فیصلہ ، وزیر خزانہ کو ... مزید
-
تحریک انصاف کو انکوائری کمیشن کے قیام کا مشورہ نہیں دیا تھا،شیخ رشید، انکوائری کمیشن کے فیصلے سے عوام کی ہار ہوئی اور انصاف جیت گیا،نواز شریف نے ہمیشہ ایک گولی والے پستول سے اپنے ہی پاؤں پر گولی ... مزید
-
آزاد کشمیر حکومت دیوالیہ پن کا شکار ،31اگست تک تنخواہوں ،پینشن اور گزارا الاؤنس کے علاوہ دیگر تمام سرکاری ادائیگیوں پر پابندی عائد ، کنٹریکٹر ز کی کروڑوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں، کئی ترقیاتی پراجیکٹس ... مزید
-
بجلی کی سپلائی،ڈیمانڈ میں 4500 میگاواٹ کا فرق،بلوں کی 82 فیصد ریکوری ہوتی ہے،وزیرخزانہ،حکومت 7003 میگاواٹ کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے،10 ہزار 603 میگاواٹ کے منصوبے 2017ء تک مکمل ہو جائیں گے،اسحاق ڈار، بجلی ... مزید
-
فیصل آباد ، پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید،تین زخمی، ایک دہشتگرد ہلاک ، ڈی گراؤنڈ کے قریب پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے لیے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے فائرنگ ... مزید
-
وزارت خزانہ نے اضافی پنشن کے حوالے سے نوٹیفکیشن روک دیا
-
صوبائی حکومتوں کا اپنے منتقل کئے گئے قیدی پنجاب سے واپس لینے سے صاف انکار، جیلوں میں قیدیوں کا دباؤ بڑھ رہا ہے،پنجاب کی 33 جیلوں میں خیبر پختونخواہ ، بلوچستان اور صوبہ سندھ کے 1 ہزار سے زائد قیدی بند ... مزید
-
اسلام آباد ،لمبے عرصے تک ایک ہی جگہ تعینات رہنے والے پٹواریوں کے تبادلے،کروڑ پتی پٹواریوں نے تبادلے رکوانے کے لیے ارکان اسمبلی سے سفارشیں کروانہ شروع کر دی
-
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عا زمین حج کے لئے سائنسی آلہ دریافت کر لیا
-
گیلانی کابینہ کے اراکین اور افسران 10 ملین کے ہوائی ٹکٹ کی مد میں ڈکار گئے
-
ملتان میں مبینہ دہشتگردوں نے جعل سا زی سے مو با ئل سیمیں حاصل کر لیں، مختلف مقامات پر سینکڑوں خواتین اور مردوں کو چینی اور آٹا مفت فراہم کرنے کا لالچ دے کر بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ان کے انگوٹھے لگوا ... مزید
-
پاکستان میں کاروں کی فروخت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
میٹروبس سروس میں خواتین کے پرس چوری ہونے لگے،چورخواتین کا گروپ بس میں چڑھ کرشہریوں کولوٹنے لگا،28اسٹیشن پر600سیکورٹی اہلکارکی موجودگی برائے نام رہ گئی
-
ترکی اور امریکہ کا شام میں ’بفر زون‘ کے قیام کا منصوبہ، امریکہ ترکی سے مل کر شمالی شام میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف عسکری کارروائیوں کے منصوبوں پر کام کر رہا ، ترجمان امر یکی محکمہ خارجہ
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد: یو رپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ ایران پہنچ گئیں
-
این ایس اے کا نومبرسے امریکی شہریوں کی ٹیلی فون جاسوسی بندکرنیکا اعلان
-
لیبیا کی عدالت نے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو پھانسی کی سزا سنادی
-
افغان طالبان نے صوبہ سارائی پل میں انتظامی ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا
-
انسانوں کو مریخ پہنچانے کے لیے سب سے بڑے راکٹ کا منصوبہ،ایس ایل ایس کا وزن 55 لاکھ پاوٴنڈ ہوگا جبکہ یہ اڑنے کے لیے 84 لاکھ پاوٴنڈ کے بقدر تھرسٹ قوت فراہم کرے گا، ناسا
-
لاؤس میں20مسافروں کو لے جانیوالا فوجی ہیلی کاپٹر لاپتہ
-
ترکی، صدر اردوآن نے کُردوں کے ساتھ امن عمل روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.