محکمہ تعلیم پنجاب کا میٹرک کے امتحانات میں غلط نتائج دینے والے سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریس کیخلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ

منگل 4 اگست 2015 09:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 اگست۔2015ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے میٹرک کے امتحانات میں غلط نتائج دینے والے سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریس کیخلاف تادیبی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق25 فیصد سے کم نتائج دینے والے سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور مسٹریس کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی جبکہ10فیصد سے کم نتائج دینے والے سکولوں کے اساتذہ کا لاہور سے تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :