حکومت پنجاب نے مصنوعی طور پر جسمانی نشوونما پر مشتمل ادویات کی خرید و فروخت پر پا بندی لگا دی

جمعرات 6 اگست 2015 09:17

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 اگست۔2015ء)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں مصنوعی طور پر جسمانی نشوونما پر مشتمل ادویات ، انجکشن،سپلیمنٹس اور کیپسول وغیرہ جن میں جی ایم کا عنصر شامل ہوگا کی خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی ہے ،پابندی کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوکر 09.08.2015تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :