وزیراعظم قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی تحاریک پر بحث کے دوران بڑے سکون سے الائچی چباتے رہے

جمعرات 6 اگست 2015 09:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی تحاریک پر بحث کے دوران بڑے سکون سے الائچی چباتے رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف ایوان میں پالیسی بیان دینے کیلئے آئے تو دیگر جماعتوں کے رہنما تحریک انصاف کے اسمبلی اراکین کی رکنیت پر بحث کررہے تھے لیکن وزیراعظم نواز شریف بڑے سکون ماحول میں بیٹھ کر منہ میں الائچی رکھ کر چباتے رہے اور اسمبلی کے ماحول سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔