آئندہ 2روز میں ملک بیشتر حصوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اتوار 16 اگست 2015 09:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 اگست۔2015ء ) آئندہ 2روز میں ملک بیشتر حصوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ائندہ 2روز میں پنجاب کے مختلف علاقوں ،گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، راولپنڈی،سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان ڈویڑن، خیبر پختونخواہ کے علاقے ، مالاکنڈ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ہزارہ ڈویڑن، ڑوب، قلات، میرپورخاص ڈویڑن، اسلام آباد، کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے د یگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گزشتہ روز اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ڑوب، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔(جاری ہے)
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ (ائیر پورٹ) میں41 ملی میٹر جبکہ اسلام آباد (گولڑہ 35، زیروپوائنٹ 29، سید پور 27، بوکرہ 20)، راولپنڈی(چکلالہ21، شمس آباد 17)، لاہور(سٹی) 16، گجرات 13، راولاکوٹ09، منگلا08، کوٹلی، مری 05، ڑوب 03، دیر، بونجی، گلگت 02، استور، ایبٹ آباد، مظفر آباد، سیدو شریف، سکردو 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں 43 ڈگری سنٹی گریڈ جبکہ نوکنڈی، سبی42، رحیم یار خان، کوٹ ادو، چلاس، تربت، بھکر اور سکھر میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 16 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
راہول ڈراوڈ زندگی کا سب سے ڈراوٴنا خواب، سچن ٹنڈولکر نے عالمی سطح پر اسٹار بنایا،شعیب اختر ،جب سے آنکھیں کھولی ہیں پی سی بی میں انہی لوگوں کو دیکھا ہے اور ہمیشہ رہیں گے، پاکستان کرکٹ کو انہی لوگوں ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری سے مولا بخش چانڈیو کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال
-
ملک کو شدید اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، ماضی میں بھی سیاسی اور عسکری قیادت کی وجہ سے ملک دولخت ہوا ،جاوید ہاشمی، میری سیاسی اور عسکری قیادت سے اپیل ہے کہ وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو چھوڑ کر ... مزید
-
عام شہریوں کی سیکورٹی صورتحال انتہائی ابتر،شریف خاندان کی سیکورٹی پر پنجاب پولیس کے1800اہلکار تعینات
-
کوئٹہ،گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ،باپ زخمی
-
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن کے لئے نیا فارم متعارف کرا دیا ،ٹیکس گذار انٹرنیٹ پر ٹیکس ریٹرن جمع کرواکر اور ود ہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑاسکتے ہیں
-
چاند نظرنہیں آیا، یکم ذیقعدہ بروزپیر 17اگست کو ہوگی ، مفتی منیب الرحمن
-
لاہور ،انجمن تاجران کے36 دھڑے متحد، 18اگست کو ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز نے کانسٹیبلز بھرتی کیلئے آنے والے امیدواروں کی موٹر سائیکلوں کے پلگ نکالنے والے 5 چور پولیس اہلکاروں کو ملازمتوں سے معطل کر دیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان ، فی تولہ سونا 45ہزار روپے سے تجاوز کرگیا
-
جسٹس جواد ایس خواجہ23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
آئندہ 2روز میں ملک بیشتر حصوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
رحیم یار خان، زیادتی کا نشانہ بننے والے چودہ سالہ لڑکے نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کرلی
-
بحیرہء روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک
-
لبنان کے انتہائی مطلوب سنی رہنما بیروت ائرپورٹ پر گرفتار،گرفتاری کے وقت احمد الاسیر نے اپنا ظاہر حلیہ تبدیل کر رکھا تھا
-
سعودی بمباری کی مدد سے یمنی حکومتی افواج نے پانچ صوبوں پر قبضہ کرلیا
-
مکہ میں شدید بارشوں کا امکان ، شہریوں اور سیاحوں کو دریاؤں اور ندیوں سے دور رہنے کی ہدایات
-
سوڈانی عدالت نے ٹراؤزر پہننے پر 19سالہ مسیحی خاتون کو 20کوڑوں کی سزا سنا دی ، خاتون نے جولباس زیب تن کررکھاتھا، وہ غیر مناسب تھا اس لیے اْسے اضافی سزا کے طورپر 20کوڑے بھی مارے جائیں، جج ،کوڑے مارنے ... مزید
-
امریکہ نے 54 سال سے زائد گزرنے کے بعد کیوبا میں اپنا سفارت خانہ ایک بار پھر کھول دیا ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب میں موجود تھے ، امریکی پرچم اسی امریکی فوجی نے پیش ... مزید
-
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کیخلاف متنازعہ انٹرویو پر وفاقی وزیر مشاہد اللہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
-
جنرل ریٹائرڈ حمید گل دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث مری میں انتقال کرگئے،نماز جنارہ آج راولپنڈی میں ادا کی جائے گی،صدر ،وزیراعظم سمیت دیگر کا اظہار تعزیت
-
بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ،2افراد شہید
-
ایم کیو ایم استعفے واپس لے،کراچی آپریشن تحفظات پر بات ہو سکتی ہے،آئینی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ، متحدہ قومی موومنٹ عسکری ونگز ختم کرکے قائد تحریک الطاف حسین کو آئینی اور قانونی اداروں کے احترام کی ... مزید
-
سانحہ قصور کی میڈیکل رپورٹ، واضح ثبوت سامنے نہ آسکے، خاتون سمیت نو افراد کا طبی معائنہ مکمل ،سانحہ قصور پر جے آئی ٹی میں سائبر کرائم ماہرین کو بھی شامل کرلیا گیا ہے،آر پی او شیخوپورہ رینج ،پولیس ... مزید
-
این اے 19 ضمنی انتخابات میں پہلی دفعہ بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال ہورہا ہے، فدا محمد، عملے کو خصوصی تربیت دی گئی ہے، اس نظام کی کامیابی کے بعد ضمنی اور عام انتخابات میں بھی یہ استعمال ہو گا،ضابطہ ... مزید
-
جنرل(ر) حمید گل کی زندگی کے اہم واقعات و خوبیاں
-
مولانا فضل الرحمان کا الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ ،استعفوں کے معاملے پر مذاکرات پر اتفاق،مولانافضل الرحمان آئندہ دو روز میں کراچی جا کر رابطہ کمیٹی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے
-
قبضہ گروپ پارٹی کو منظم نہیں ہونے دے رہا ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، پی ٹی آئی کو آئندہ بلدیاتی انتخابات میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ، میرا کسی دوسری پارٹی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ... مزید
-
چین نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات میں تعاون کی پیشکش کردی ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں اور چین ہمیشہ افغانستان کے مصالحتی ... مزید
-
عالمی بینک رواں سال 1ارب ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کریگا
-
بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ
-
حکومت کسی کے مطالبے پر کسی بھی وزیر سے استعفیٰ طلب نہیں کرسکتی ہے،پرویز رشید،آئی بی کو کسی کا فون ٹیپ کرنے کا کوئی اختیار نہیں‘ سول،عسکری تعلقات بہترین ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.