پی ٹی آئی کو دھرنوں کے بعد قومی اسمبلی کے 4 اور صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں سے ہاتھ دھونا پڑے ،شکست کا آخری جھٹکا حلقہ این اے 19 ہری پور ہزارہ سے لگا
منگل 18 اگست 2015 09:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں دیئے جانے والے دھرنوں کے بعد ضمنی انتخابات میں اب تک قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جن حلقوں سے ابھی تک پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ان میں قومی اسمبلی کے حلقہ میں این اے 137 ننکانہ صاحب ، این اے 246 کراچی ، این اے 108 منڈی بہاؤالدین ، این اے 19 ہری پور جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پی پی 196 ملتان اور پی پی پی 100 گوجرانوالہ شامل ہیں ۔
اگرچہ پی ٹی آئی نے 2013 کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے ملک کے سینئر ترین ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام اور ان پر اعتماد کا اظہار کیا تھا ۔(جاری ہے)
تاہم جوڈیشل کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے دھاندلی الزامات کو مسترد کر دیا ۔15 مارچ کو ہونے والے حلقہ این اے 137 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی شازرا منصب نے پاکستان تحریک انصاف کے بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو شکست دی ۔
24 اپریل کو کراچی کے حلقے این اے 246 سے ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل نے پاکستان تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کو شکست دی ۔ کنور نوید جمیل کے 95644 ووٹ کے مقابلے میں عمران اسماعیل صرف 24821 ووٹ حاصل کر سکے ۔ یہ نشست نبیل گبول کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی ۔ اسی طرح 21 مئی کو حلقہ پی پی 196 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمود الحسن نے پی ٹی آئی کے رانا عبدالجبار کو 10 ہزار ووٹوں سے بھی شکست دی جبکہ ضمنی انتخابات میں شکست کا آخری جھٹکا پی ٹی آئی کو حلقہ این اے 19ہری پور ہزارہ سے تھا جہاں پی ٹی آئی انتخابی مہم کی قیادت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بیگم ریحام خان کر رہی تھیں وہاں سے مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز نے پی ٹی آئی کے راجہ عامر زمان کو شکست دی اور پی ٹی آئی کے کامیابی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 18 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
سکیورٹی حکام نے کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے کلیئرنس دیدی
-
دہشتگردی کا ہر قیمت پر خاتمہ ، دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،نوازشریف ، وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،سانحہ اٹک پر افسوس اور دکھ کا اظہار، ملک کی سکیورٹی صورتحال ، مشاہد اللہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ کا خصوصی تعزیتی ریفرنس اجلاس،اٹک دھماکے کی شدید مذمت،شجاع خانزادہ شہید کو زبردست خراج عقیدت، کرنل (ر)شجاع خانزادہ شہید،ڈی ایس پی شوکت شاہ اور دیگر شہدا ء کی درجات کی ... مزید
-
سندھ، پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ،صوبائی حکومتوں اور الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں مجوزہ شیڈول کے بھرپور دفاع کا فیصلہ ،حلقہ بندیوں کے خلاف 100 سے زائد درخواستیں بھی شیڈول کے اجرا سے قبل نمٹانا ضروری ... مزید
-
وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات ،آپریشن ضرب عضب سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ،دونوں رہنماؤں کا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کا اعادہ
-
شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر
-
اٹک میں حالیہ خود کش حملہ ، وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکیورٹی پر نظر ثانی کے احکامات جاری کردیئے ، آئندہ دو روز میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرنے کا امکان ، قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کو فعال بنانے ... مزید
-
شجاع خانزادہ کے خون کی قسم کھاتا ہوں ملک کو امن کا گہوارہ بناؤں گا،شہباز شریف،اللہ تعالیٰ اور قوم سے عہد کرتا ہوں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شجاع خانزادہ ... مزید
-
بدعنوانی کا خاتمہ ہو جائے تو ملک آسودہ ہو جائے،چیف جسٹس،سرکار کا مال مفت کا نہیں ہے کہ مال مفت دل بے رحم سمجھ کر کھا لیا جائے،کسی بدعنوان شخص کو نہیں چھوڑا جا سکتا ،پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن ... مزید
-
وزیر اعظم سے مشاہد اللہ کی ملاقات،استعفیٰ منظور کر لیا،بی بی سی کو انٹرویو سنی سنائی باتوں پر دیا،مقصد کسی ادارے کی تضحیک نہیں تھا،سابق وفاقی وزیر،حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں،آپ کا بیان دشمن کے ... مزید
-
شجاع خانزادہ پرحملے کے منصوبے میں 2دھماکے ہوئے ،پہلے دھماکے میں ہی چھت زمین بوس ہوگئی ،دھماکے میں 10سے 15کلوگرام وزنی بارودی مواداستعمال کیاگیا،اٹک سانحے کی ابتدائی رپورٹ
-
این اے 122میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ،الیکشن ٹریبونل اپنا فیصلہ 22اگست کو سنا ئے گا
-
ایم کیوایم کے بارے میں نرم رویہ،جمعیت علماء اسلام ف کے اندر ٹوٹ پھوٹ شروع ہوگئی۔ کئی رہنما قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نائین زیرو جانے پر نالاں
-
قصور جنسی سکینڈل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا،سینٹ کمیٹی کو بریفنگ،سیکنڈل کے 30ویڈیوز پولیس کو مل گئیں 18متاثرہ بچوں کے والدین نے مقدمات درج کرائے ،مرکزی ملزم نے اعتراف بھی کر لیا،جنسی سکینڈل ... مزید
-
پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے‘ منوہر پاریکر،دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کر رہے ہیں‘ صحافیوں سے گفتگو
-
نندی پور پاور منصوبہ میں مبینہ اربوں کی کرپشن کی تحقیقات جاری، جلدحتمی نتیجہ تک پہنچایا جائے گا،نیب کا اعتراف ، پراجیکٹ میں دو وزارتیں ملوث ہیں جو ایک دوسرے پر اپنا ملبہ ڈال رہی ہیں لیکن تحقیقات ... مزید
-
عاصمہ جہانگیر کے خلاف اربوں روپے کے ناجائز اثاثے بنانے پر تحقیقات شرو ع، نیب نے ان کے بنک اکاؤنٹس میں بھاری رقوم کی ترسیل کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا
-
باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا اغوا،ا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے حاجی لونگ سے اسے اغوا کر لیا،حکومت میر ے بیٹے کی بازیابی کے ... مزید
-
پاک افغان سرحد کے قریب داعش اور طالبان کے درمیان لڑائی امریکی مشن کو متاثر کررہی ہے،امریکہ،داعش افغانستان میں منظم ہو رہی ہے،امریکہ سمیت پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکی ہے،امریکی جنرل ولسن شوفز
-
خلیجی ممالک سے ایڈز کے امراض میں ڈی پورٹ ہونے والے 35شہری پشاور پہنچ گئے
-
وزیر اعظم اور خورشید کا ٹیلی فونک رابطہ،اٹک واقعہ سمیت ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کامتحدہ کے استعفوں کو افہام وتفہیم اور جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق ،شجاع خانزادہ کی شہادت ... مزید
-
سپریم کورٹ فوج مخالف بیانات اور اسمبلیوں سے استعفوں پر سوموٹو لیکر آئین کی تشریح کرئے‘ چودھری شجاعت ،حکومتی عہدیداروں کی فوج کیخلاف نفرت پھیلانے کی ڈرامہ بازی کے بعد دوسرے ملک دشمن عناصر بھی یہ ... مزید
-
اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا،نادرا کی جانب سے فنگر پرنٹس اور دیگر ریکارڈ بھی مو صو ل ،انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ میں مقدمہ درج،شجاع خانزادہ کی شہادت پر بلوچستان میں ایک روزہ ... مزید
-
وزیراعظم کی اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم ، زمین کے حصول کے مرحلے کو حتمی شکل دیدی گئی ، پنجاب ایک ہزار ، خیبر پختونخوا 187کنال ، گلگت بلتستان 858 کنال زمین سکیم کیلئے فراہم کرے گا
-
سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ،خاتون سمیت 2افراد قتل ، 3 زخمی ،دوہرے قتل کی واردات درینہ دشمنی کے باعث ہوئی۔مقتول قتل کے مقدمہ میں 12سال کی سزا کا ٹنے کے بعد چند روز قبل ہی رہا ہوکر گھر آیا تھا ، پو لیس ... مزید
-
کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری،پولیس نے وحید الرحمان قتل کیس میں ملزم سمیع الرحمان کو 15 روز قبل کورنگی سے گرفتار کیا تھا
-
پی ٹی آئی کو دھرنوں کے بعد قومی اسمبلی کے 4 اور صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں سے ہاتھ دھونا پڑے ،شکست کا آخری جھٹکا حلقہ این اے 19 ہری پور ہزارہ سے لگا
-
پاکستان میں آئی ٹی کی مصنوعات پر سب سے زیادہ ٹیکس عائد
-
نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا
-
کراچی ، لاہور ، اسلام آبادسٹاک مارکیٹ کو ایک کئے جانے کا امکان،نیا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا ، ڈی میوچیلائزنگ کا یہ عمل 25 اگست تک مکمل کئے جانے کا امکان ہے
-
نئے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کامنفرد طرزعمل،تمام تر سرکاری پروٹوکول واپس کردیا،بلٹ پروف گاڑی اور وی وی آئی پی سکواڈبھی واپس ،چیف جسٹس ہاؤس میں بھی منتقل نہ ہونے کا فیصلہ،چیمبر نمبر ایک میں ہی فرائض ... مزید
-
سینٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ، سینیٹر سلیم ضیاء نے تلاوت قرآن پاک کی بجائے نماز پڑھنا شروع کردی ،ممبران منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسنے لگے
-
یمن :منصور ہادی کے حامیوں نے پانچ صوبوں پر قبضہ کر لیا، حوثی باغیوں پر بمباری نے صدر ہادی کے حامیوں کیلئے پیش قدمی کے راستے کھول دیئے
-
چین امریکی سرزمین پر خفیہ ایجنٹ بھیجنے کا سلسلہ بند کر ے ، امر یکہ ، خفیہ ایجنٹ تجارتی یا سیاحتی ویزوں پر امریکہ آ کر چینی منحرفین کو ڈراتے دھمکاتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
-
آسٹریلوی پارلیمان میں ہم جنس شادی کا متنازع بل پیش ، آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کے بعد اسے عوام کے سامنے استصواب رائے کے لیے پیش کیا جائے گا، حکو مت کی مخا لفت ، اپو زیشن نے حما ئیت کر دی
-
عراقی وزیر اعظم نے فوجی افسران کے کورٹ مارشل کی منظوری ،فوجی افسران کی جو لا ئی میں پسپائی کے سبب شہر داعش کے قبضے میں چلا گیا تھا
-
مصر نے دہشت گردی کے خلاف نیا قانون منظور کرلیا ،نئے قانون کے تحت، غلط رپورٹنگ پر کم از کم دو لاکھ پاؤنڈ اور زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ پاؤنڈ تک جرمانہ عائد کیا جاسکے گا
-
بھارت ، بدعنوان انجینئر کے گھر پر چھاپہ ، 20 کروڑ روپے کی رقم برآمد، رقم کی گنتی کے لئے 21 گھنٹے لگ گئے، رشوت سے حا صل ہو نے والی رقم غسل خانے ، کچن ، لاؤنچ ،ٹیرس اور کمروں کی دیوار و ں میں چھپا ئی گئی ... مزید
-
عراق وشام کے باہر لیبیا میں بھی "داعش" کا مرکز قائم،سرت کو شدت پسندوں کا دارالحکومت بنانے کی تیاری
-
بنگلہ دیش میں 13سالہ بچے کو قتل کرنے کے الزام میں 13افراد کیخلاف پولیس نے کارروائی شروع کردی
-
بھارت ،ہراساں کرنے سے روکنے پر ہندوستانی فوجی ہلاک
-
ہیلری کلنٹن اور جیب بش کی صدارتی مہم ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ ، صدارتی امیدوار عراق پر امریکی حملے کے بعد پیدا شدہ صورت حال پر ایک دوسرے کی جماعت کو موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں
-
تھائی لینڈ ہندو مندر میں بم دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ،80سے زائد زخمی ،حملے کا مقصد ملک کی معیشت اور سیاحت کی صنعت کو تباہ کرنا ہے، تھائی حکام ،ہمیں ابھی تک معلوم نہیں ہے کہ اس دھماکے کے پیچھے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.