کراچی ، لاہور ، اسلام آبادسٹاک مارکیٹ کو ایک کئے جانے کا امکان،نیا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا ، ڈی میوچیلائزنگ کا یہ عمل 25 اگست تک مکمل کئے جانے کا امکان ہے

منگل 18 اگست 2015 09:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اگست۔2015ء) سٹاک مارکیٹس کے لئے ہے بڑی خبر ، کراچی لاہور اسلام آباد کو ایک کرنے کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی لاہور اسلام آباد سٹاک ایکسچینجز کو ایک کرنے کا امکان ہے جبکہ اس کا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا۔ڈی میوچیلائزنگ کا یہ عمل 25 اگست تک مکمل ہوسکتا ہے جبکہ منصوبے کے تحت سٹاک مارکیٹ کے 60 فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :