یوسف رضا گیلانی کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہو ں گے

اتوار 30 اگست 2015 09:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2015ء ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پیر 31اگست کو ایف آئی اے کورٹ نزدسندھ مدرستہ الااسلام یو نیورسٹی میں پیش ہو ں گے ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کراچی کے پریس سیکریٹری لطیف مغل کے علامیہ کہ مطابق پی پی کراچی ڈویژن کے رہنما بھی یوسف رضاگیلا نی کے ساتھ ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :